Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

جن باتوں پر جھگڑا کرکے لوگ منوں مٹی تلے جا سوتے ہیں، انہی باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پرسکون زندگی گزاری جا سکتی ہے...!!👍🍁

Teekhimirch
 

تمام اہل اسلام کو شب معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
اللّه پاک معراج شریف کا صدقہ اُمتِ مُسّلمہٙ مُلکِ پٙاکستان کی خیر فرمائے اور پوری دنیا میں پھیلنے والی وبّا کرُونا وائرس سے ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ امین ثم آمین
دُعاوں میں یاد رکھیے گا ۔شکریہ
❤🕋🙏

Teekhimirch
 

جسکا سایہ نہیں😍
اسکا ثانی کہاں👑
انکا اک معجزہ😍
آج کی رات ھے💕

Teekhimirch
 

نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔💝
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سوہنے رب کر دے نہ معاف ان کے صدقے 🙏😥
آج شب معراج ہے
اللہ پاک اس مبارک رات کےصدقےہمیں اس وبا سےنجات فرماٸے۔
سب بولیں آمین

Teekhimirch
 

کرونا سے فرار نہیں! بس اللہ
سے استغفار کرو
انشااللہ اللہ وقت بدلے گا انشااللہ ۔❤

Teekhimirch
 

*کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے*
*کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں🥀💯*
الله حافظ اللہ نگہبان 🍁🌚

Teekhimirch
 

اتنی برائیوں کے بعد بھی اگر یہ امت قائم ہے تو صرف ہمارے پیارے
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں
کی وجہ سے🌴❤

Teekhimirch
 

دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہیں مگر قرآنِ کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کروگے تو خود مُرجھا جاؤگے❤

Teekhimirch
 

کبھی میری پوسٹ پسند نہ آۓ تو بتا دینا 🤭
ایسا چماٹ پڑے گا, 🤣😂😂سب کچھ اچھا لگے گا. 🤪 حد ہے ,😏 مفت کی پوسٹ پر بھی اتنے نخرے. 🙊🙈

Teekhimirch
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗ اللہ نگہبان الله حافظ
😜😜😂😂

Teekhimirch
 

سُلگ کر مر جانا---!
مگر پگھل کر کسی کہ پیروں میں گِر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا🍁

Teekhimirch
 

ہاتھ اسی کا پکڑیں جو کبھی نا چھوڑے۔
مثال کے طور پر،
بجلی کی تار۔۔۔!!🙊😂😅😁
الله حافظ اللہ نگہبان

Teekhimirch
 

میرے آقا (حضرت محمد صلی علیہ وسلم) کے شہر کا کیا کہنا
اس شہر کی ہوائیں مشک بار
اس شہر کی گھٹائیں عرق بار
اس شہر کے نظارے لاجواب
اس شہر کے استعارے مہربان
ہر بازار شاندار❤❤❤

Teekhimirch
 

میں نے ہر لباس پہن کے دیکھا ہے ۔۔۔ مگر جو ادب و احترام #عبایا میں محسوس ہوا وہ کسی برینڈ کسی بھی قیمتی ریشمی لباس سے بھی کہی زیادہ تھا اور ہے ۔۔۔ چمک دمک وقتی طور پر تو ہماری آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے مگر ابدی چمک دمک ہمیں ہمارے کردار و اسلاف سے ملتی ہے جو نسل در نسل ورثہ کی مانند سفر کرتی ہے ۔۔۔ عورت کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو آخر ایک مقرر مدت و لمحے تک ہی زینتِ نگاہ رہتی ہے پھر شوق و حسن دونوں ہی ڈھل جاتے ہیں ۔۔۔ داٸمی حسن تو کردار و قول میں ہے جو ستارہ بن کر عمل کے افق پر تاقیامت چمکتے رہتے ہیں❤😊

Teekhimirch
 

ایک بات پوچھوں لڑکیوں
دیکھاوے کا ہنس ہنس کر تھکتی نہیں ہیں کیا آپ ؟ 💔

Teekhimirch
 

🍂جب محبت کرنے والا وجود آپ سے اپنے دل کی بات کرنے سے گریز کرنے لگے تو سمجھ جانا چاہیے کہ محبت کو دیمک لگ چکی ہے
اور جہاں دیمک اپنا گھر کر لے وہ عمارت بھلے دیکھنے میں خوبصورت ہو اور اپنی جگہ کھڑی بھی رہے مگر مضبوط نہیں رہتی!!!
🍁

Teekhimirch
 

ﻋﻤﯿﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ !
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮐﻤﭙﺮﻭﻣﺎﺋﺰ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﺍﺳﮑﯽ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺗﻢ
ﺑﺪﻝ ﻧﮧ ﺳﮑﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻤﭙﺮﻭﻣﺎﺋﺰ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﻭﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺴﯽ
ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﻮﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﻮﻥ ﻣﺖ ﺑﻨﺎﻧﺎ !..ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻣﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺭﻭﺋﯿﮟ ، ﭼﻠّﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮍﯾﺎﮞ ﺭﮔﮍﯾﮟ ﻭﮦ ﮐﺴﺊ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ !
الله حافظ اللہ نگہبان 💯❤😇

Teekhimirch
 

*یہودی کرونا وائرس مسلمانوں کی تباہی کاموجب،*
مسلمان آپس میں ہاتھ نہ ملائیں کرونا وائرس ہوجائےگا،
مسلمان کعبہ پاک میں عمرہ نہ کریں کرونا وائرس ہوجائےگا،
نماز جمعہ باجماعت ادا نہ کیا جائے کرونا وائرس ہوجائےگا،
*مسلمانوں سے سوال،*کیا آپ کو اللہ آور قران پاک پر یقین نہیں ہے،کیا موت برحق نہیں ہے،
کیا آپ موت کو روک سکتے ہیں،
مہربانی کریں اسلام کو ختم کرنے میں یہودی پروپیگنڈا کا ساتھ نہ دیں۔
اپنے تمام اسلامی فرائض جاری رکھیں،
جس وقت ہم سب کی موت جیسے اللہ پاک نے لکھی ہے ویسی ہی موت ہونگی،
*تمام مسلمانوں سے گزارش ہے اپنے یقین اللہ پر رکھیں،شکریہ،*

Teekhimirch
 

"-میڈیا کی غیر ذمہ داری کی انتہا دیکھیٕے
میں اداس ہوں!!!! 💔😒
مجال ہے کسی چینل نے بتایا ہو🔥😒

Teekhimirch
 

نامحرم کو چھونا
حدیث پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم
تم میں سے کسی کا سرلوہے کی کیل سے پھاڑ دیا جانا
یہ اس کے لیے کسی غیرمحرم عورت کو چھونے سے بہتر ہے ( المعجم الكبير )