سعد
میں کہاں ہوں ۔۔۔۔
گلزار حسین ۔۔۔۔
تو جنّت میں ہے
🙄😏اور ہم سب تمہاری حوریں ہیں 😂😂😂
پاکستانی ایئرپورٹ پہ کرونا چیکنگ کا طریقہ
اوئے ایتھے کوئی بندہ چائنہ,اٹلی یا ایران توں تے نہیں آیا؟
نہیں ۔۔!
چلو ٹھیک اے فر جاؤ 😖😂😅
*"*"محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ*"*"🍁
*"*"غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا*"*"🍁
میں چاہتی ہوں!! کہ تمہیں کسی تیسرے فریق سے محبت ہو جائے
پھر تـمہـیں اس سے "جوتے کھا کر میرے پـاس ہی آنا پڑے۔۔۔

✍️👸🏻
Aaaa! Damadam ulti qulabazi kha gaya!
Hum isko seedha kar rahay hain😂😂
Mini heartattack 😂 
موت آئے گى تو مر جائیں گے غالب۔۔۔۔۔۔۔😥😥😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
۔
۔
۔
۔
۔
اوپر بول دیا نا کۂ مر جائیں گے نیچے کیا لاش ديکهنے آئے هو🙄🙄🤔🤔
😂😂😂😂
کل میں نے موباٸل کی دکان کھولی🙈
آج پولیس پکڑ کے لے گٸ 😰
میں نے ہتھوڑے سے کھولی تھی 😎😁😂
دنیا کی بہترین مُصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے ❤🥀
سنا ہے کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی"جو بھی دعا مانگی جائے پوری ہوتی ہے"-
-"یا اللّٰہ ہمیں بھی وہ لمحہ نصیب ہو جائے"- آمین❤
میڈیا نے خوف کی ایسی فضا قائم کردی ہے کہ کھانسنے والا خودکش اور دمہ کا مریض ایٹم بم لگنے لگا ہے۔😂😂😑😑
" یتیم بچوں کی کفالت کا اجر "
حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" میں سب سے پہلے جنّت کا دروازہ کھولوں گا مگر یہ کہ ایک عورت میرے ساتھ آگے بڑھنے میں سبقت لے جا رہی ہو گی۔میں اُس سے دریافت کروں گا کہ تیرا کیا ماجرا ہے اور تُو کون ہے؟ وہ عرض کرے گی یارسول ﷲ ( صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم )! میں وہ عورت ہوں جو یتیم بچوں ( کی کفالت ) کے لیے بیٹھی رہی۔"
(مجمع الزوائد، ٨/٢٠٨ )
۔ ❤ سبحان الله
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے❤❤❤
❤️❤️❤️❤️ محمد ﷺ
دیدار کا عالم کیا ہو گا❤❤❤
اس طرح دل کا درد چہپاتے ہیں۔۔۔
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں 🥺🔥 
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں..🤗
ارے مخلص تو آپ ہیں..✌️
اللہ نگہبان الله حافظ🥀
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ
ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ🍂🍁🍀
ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😍😍
😂😂😂
میں اونچیاں اونچیاں دیوارا رکھیاں 🙂
اس دل دے چار چاورے❤
نال لا کے کرنٹ دیاں دو تارا چھڈیاں 😕
کوئی دل چے نا لالے ڈیرے😒😒
اور آخر کار کنواروں کی بددعا لگ ہی گئی
ہو گئے شادی ھال مکمل بند 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ذرا ہنسیے 😂
اس نے ایک طرف DovE لگایا😝
اور دوسری طرف آمی سے تپھڑ کھایا 😂😝
یقین کرو تپھڑ والی سائیڈ زیادہ چمک رھی تھی !😂
😂😂😂😂
یا اللہ کرونا جیسے وائرس سے
تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما 💕😇
- آمین ❤😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain