Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

ہم سب اللہ اللہ تو کرتے ہیں لیکن اللہ کہ بندوں کی پرواہ نہیں کرتے.یہ بات سمجھ سے باہر ہے. جنت چاہتے ہیں لیکن لوگوں کی زندگی کو جہنم بنانے پر تُلے ہوئے ہیں. اللہ کو مانتے ہیں لیکن اللہ کی ایک نہیں مانتے. حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں لیکن انکی طرح لوگوں کو معاف نہیں کرتے. لوگوں کی خدمت نہیں کرتے، انکے لئے آسانیاں پیدا نہیں کرتے.... آپ سب کبھی غور کرنا اکیلے بیٹھ کر.،آپکی مشکلوں کہ حل آپ ہی کہ پاس ہیں. لوگوں میں خوشیاں بانٹو، آپکی زندگی بھی خوشیوں سے بھر جائے گی.❤😇

Teekhimirch
 

ایک وائرس نے پوری دنیا کی ٹیکنالوجی فیل کردی
سپر پاور صرف میرا رب ہے✌

Teekhimirch
 

سب خواہشوں سے بڑھ کر ایک خواہش ہے یارب،
کعبہ کے سامنے تلاوت سورہ رحمن کروں❤️⁩

Teekhimirch
 

لوگ اپنی بوریت
دور کرنے کے لئے آپ کو عزیز رکھتے ہیں
تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی نا کیجئے 💯⁦✔️⁩🔥

Teekhimirch
 

میں تصور سے ہوں مطمئن مگر آرزو ہے کہ تو روبرو آئے
تشریح: شاعر دیدار کرنا چاہتا ہے😁🙈

Teekhimirch
 

محکمہ موسمیات والو سہی سہی بتاؤ😒
رضائیاں رکھیں یہ نہ رکھیں😥😬
بتا دو یار😨
فیلنگ نوٹ ویل اللہ نگہبان الله حافظ 😊

Teekhimirch
 

Just Imagine💜
اگر آپ کا نکاح کعبہ کے سامنے آپکی محبت سے ہورہا ہو❤

Teekhimirch
 

Last night when Kaba door was closed after nmaz-e-isha so birds came for #Tawaf_e_Kaba ❤
Tawaf-e-Kaba kbh nh ruk sakta✨
SubhanAllah🌼❤

Teekhimirch
 

یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نا
یہ لپسٹک کے ایک ہی رنگ کے دس دس الگ الگ شیڈس پہچان لیتیں ہیں اور تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے بدلتے رنگ نہیں پہچانے گی🔥🔥

Teekhimirch
 

۔۔
۔۔۔بل گیٹس دنیا کی ہر چیز خرید سکتا ہے🙄
😏
پر لوہے لیلن تو پتیسہ نہیں خرید سکدا😂😂
🙈😝

Teekhimirch
 

Ya Allah musalmano k dil ki thandak or aankhon ka noor he tery pak ghr ka tawaaf ya ghafoor ur raheem hm pe reham farma Apny ghr k darwazy hm pr band na kr malik apny habib k sadqay me hm pr jald az jald apni rehmat k darwazy khol de mola e Kareem hmary dil b tery ghr ki trha khali hogye he ya rab tu hm se yun munh na morh hmary gunah bakhsh de hm se raazi hoja beshak tu bara ghafoor ru raheem he parwardigar hmari faryad Sun ly ameen ya Rab ul Alameen😓😥

Teekhimirch
 


لفظ:پرفیکٹ🔥
تشریح : حضرت محمد ﷺ❤🥀

Teekhimirch
 

نہ کوئی آپ ﷺ جیسا ہے نہ کوئی آپ ﷺ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفیٰﷺ کا حُسن کیسا تھا❤❤😇😇

Teekhimirch
 

ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا۔ ڈاکٹر نے پوچھا آپ کچھ کہنا چاہیں گے؟
چرسی: ہاں جی جسے بھی یہ آنکھیں دو اسے بتا دینا کہ، یہ دو کش لگانے کے بعد کھلتی ہیں... 🤦♀️😂

T  : قابلِ رشک ہے وہ محبت، جس میں تم ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو - 
Teekhimirch
 

یونیسیف رپورٹ:
کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا سکتا ہے 💕❤️❣️

Teekhimirch
 

BESHAK ...😇
انشاء اللہ
جب سائنس کیا, کیوں اور کیسے پرتشریح کرتے کرتے آکر رک جاتی ہے تو وہاں
سے " اِنَ اللّٰہَ علٰی کلِ شیءِِ قَدِیْر " شروع ہوتا ہے

Teekhimirch
 

اس دنیا میں کوئی بھی بدصورت نہیں۔۔
بات صرف سوچ اور نظریے کی ہے کیونکہ بےشک ہمارا رب کبھی کوئ غلطی نہیں کرتا۔۔💕

Teekhimirch
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹوٹ جاتے ہیں اور ٹُوٹے ہوئے مان انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں💔🔥

Teekhimirch
 

اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کیطرح ہوتے تو زمین بہت خوبصورت جگہ ہوتی.. 😊❤💔