Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

وہ چاند بن کےمیرےساتھ ساتھ چلتارہا❤
❤میں اسکےہجر کی راتوں میں کب اکیلی تھی
پروین شاکر📝

Teekhimirch
 

Fact💔
کچھ لوگ ہر کسی کی زندگی میں ٹشو پپر ہوتے ہیں جنہیں لوگ ضرورت کے وقت استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں ۔۔ہر وقت میسر ہو کر واقعی انسان اپنا وقار کھو دیتا ہے ۔۔مگر شاید دوسرے سمجھتے ہیں کہ وہ فارغ بہت زیادہ ہے ۔جب کہ در حقیقت وہ رشتوں کو ترجیح دے رہے ہوتے ہیں ۔ایسے لوگ ہزار دفعہ سوچ لیں کہ وہ بھی اب دوسروں جیسے ہو جائیں مگر نہیں ہوسکتے۔۔ان لوگوں کے ہاتھ زندگی بھر خالی رہتے ہیں جتنی بھی کوشش کرلیں کسی کی بھی زندگی میں جگہ نہیں بنا سکتے۔۔۔۔

Teekhimirch
 

میرے الفاظ سادہ ہیں میرے مزاج کی طرح,,
لوگوں کے دل سے کھیلنا عادت نہیں میری,,🍁🔥

Teekhimirch
 

میں کبهی کبهی خود کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں میں کیسی لڑکی ہوں بے حس بن جاوں تو بے حسی کی انتہا کر دیتی ہوں
خوش فہمیاں ہوں تو اپنی سوچوں کو کتنی بلندی پہ لے جاتی ہوں کبهی جو بد گماں ہوں تو ہر چیز سے خفا ہو جاتی ہوں...
کبهی ایسی کہ جان بھی دہے دوں اور کبهی مرتے کو پانی بھی نہ دوں جب کبھی خوش ہوں تو چہکتی ہوں ہنستی ہوں
اور جو اداس تو خاموش رہتی ہوں
یہ میرے اندر اپنے رنگ ہیں کہ تتلیوں کےرنگوں کا گماں ہوتا ہے
لیکن نظر میں سیاہ رنگ میں آتی ہوں
کتنی عجيب ہوں میں خود خواب بنتی ہوں پھر ان سے دستبردار ہو جاتی ہوں
کوٸی بات نہ مانے تو ناراض ہو جاتی ہوں پھرناراضگی کا اظہار کرتےخاموش سے اسکی ہر بات مان جاتی ہوں لوگ مجھے تیز ترار کچھ منافق اور کچھ اداکار کہتے ہیں
میں تو انکو ان ہی کے رنگ میں ملتی ہوں
جب کبهی میں خود کو آئینہ میں دیکھتی ہوں💜

Teekhimirch
 

بیمار معاشرہ افسوس 😐😐

Teekhimirch
 

جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے
اور جس کی فل گارنٹی ہے اسکا نام "موت" ہے
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف😇
.a3 اللہ نگہبان الله حافظ 💛

Teekhimirch
 

Ek Baat BOlu ?
Trust Nahi Hai Kya Mujhe Pe Yeh Line 😕 Bol Kar Pata Nahi Kitne Log Dhokha De Jaate Hain 💔✌

Teekhimirch
 

مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پرلکڑی سےبنا چھوٹاساگھر
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے،،
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا،،
بوڑھے،، درازقامت سرسبز درخت،
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام...
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی انجان پگڈنڈی پر بکھرے زردپتے
اورجان لیوا خاموشی...!!! اور آپکو۔؟💞

Teekhimirch
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی وِل مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں😁🤣😂😂😂

Teekhimirch
 

یہ صرف ناولوں میں ہوتا ہے کہ
صحیح جگہ صحیح شخص سے محبّت ہوتی ہے
امامہ کو سالار ۔
حیا کو جہان ۔۔
اور زمر کو فارس مل ہی جاتا ہے ۔
ورنہ حقیقی زندگی میں تو
حنین کو ہاشم سے بے تکی سی محبّت ہو جاتی ہے۔ ۔
علیزے کا عمر ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتا ہے ۔ ۔
اس حقیقی زندگی میں نا محبّتیں اکثر یک طرفہ اور لا حاصل ہوتی ہیں ۔💯✌

Teekhimirch
 

مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہو گا
میرا بھی وہی ڂدا نکلا تو تمہارا کیا ہو گا😒😒🔥

Teekhimirch
 

یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتا
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں 🌚 .d3 😜

Teekhimirch
 

سدھرنے کی عمر بیت گٸ غالب
برداشت کیجیے یا بلاک کیجیے 😂😜

Teekhimirch
 

Ya ALLAH hum sab ko is virus se mehfoz farma aur jaldi humein is virus se nijat dila. Beshak sab kuch tere ikhtiyar mein hai. Hum sab par apna reham - o - karam nazil farma.
AMEEN.

Teekhimirch
 

جب زخم پہ تازہ تازہ دوا کا قطرہ گرتا ہے تو ایسی ہی جلن اور تکلیف ہوتی ہے .. میرے بچے ! صبر کی ایک شرط ہوتی ہے، یہ صرف اسی مصیبت پہ کیا جاتا ہے جس سے نکلنے کا راستہ موجود نہ ہو۔ جہاں آپ اپنے دین کے لئے لڑ سکتی ہوں، وہاں لڑیں وہاں خاموش نہ رہیں ۔آپ سے آیت حجاب میں الله نے کیا وعدہ کیا ہے؟ یہی کہ آپ چادریں اپنے اوپر لٹکائیں تاکہ آپ پہچان لی جائیں۔ .یہ جو "پہچان لی جائیں" ہے نا، عربی میں "عرف" کہتے ہیں۔ اس کا مطلب "تا کہ آپ عزت سے جانی جایئں" بھی ہوتا ہے۔ آپ اپنا وعدہ نبھا رہی ہیں تو الله تعالیٰ سے کیا توقع کرتی ہیں؟ وہ آپ کو عزت دینے اور اذیت سے بچانے کا وعدہ نہیں نبھائے گا کیا؟"🌸♥️

Teekhimirch
 

مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤

Teekhimirch
 

تجھ سے زیادہ ساتھ تو آسمان نے دیا میرا، کہ رات میں رویا تو صبح یہ بھی برسنے لگ گیا 🖤🔥

Teekhimirch
 

ضروری نہیں کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو،
کچھ قہقہے اس لیے بھی زور سے لگائے جاتے ہیں،
تا کہ کسی کو غم کا شور نہ سنائی دے.🌚

Teekhimirch
 


ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصداََ بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے🌸

Teekhimirch
 

زندگی میں دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا🙂
ایک کل بتاؤں گی 😌 اور دوسری پرسوں 😋😂🤣
الله حافظ اللہ نگہبان ❤ 😎😂