Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

با با جی کہتے ہیں اگر لڑکی سے غلطی ہو جاۓ 😂
تو اس میں قصور غلطی کا ہو تا ہے
.d3

Teekhimirch
 

سنو۔۔۔
تاج محل تو نہیں بنوا سکتے۔😶☹
لیکن برتن دھلوا لیا کرو گے نہ ۔😋😎.d3

Teekhimirch
 

-"ُحسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے💗😌
-"ہماری سادگی ہی کافی ہے
لوگوں کے دل چرانے کے لیئے🔥 💗

Teekhimirch
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت
کہاں ہو تم
آئی مس یو
😒😂 .d3 🙊

Teekhimirch
 

داڑھی والوں کا حسن تم کیا جانو ؟
تم نے دیکھا ہی نہیں حسن محمد
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️❤️

Teekhimirch
 

سب سے خوبصورت ساتھی آپکا شریک حیات ہوتا ہے، ایک دوسرے سے اعتراضات کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھاگنا گویا زندگی کو گھن لگانا ہے، محبت اور عزت کو اپنے درمیان جگہ دیں، یقین کریں آپ کے درمیان کوئی تیسرا آپکے ساتھ مخلص ہو ہی نہیں سکتا
😊

Teekhimirch
 

ہم سب لوگ اسلام سے واقف ہیں. ہم سب کو دین کا بھی پتا ہے. شریعت کا قانون بھی پتا ہے. کونے کونے میں مساجد بھی ہیں.ہر طرف اللہ اللہ بھی ہو رہی ہے. درود کی محفلیں بھی سجتی ہیں. ہم لوگوں کو یہ بھی پتا ہے کہ کس کس کو کافر قرار دینا ہے. کون دین سے ہٹا ہوا ہے. دعائیں مانگنے کہ ان گنت طریقے بھی ہم کو پتا ہیں. ثواب کمانے کے طریقوں کا بھی ہم کو پتا ہے. کس رات عبادت کر کہ کتنی نیکیاں ملتی ہیں اس بات کا بھی پتا ہے.
ایک سوال دماغ میں اٹھتا ہے کہ پھر گڑ بڑ کیا ہے؟کیوں سکون نہیں ہمارے پاس؟نہ کسی کی عزت محفوظ نہ کسی کا مال محفوظ نہ کسی کی جان محفوظ... ملاوٹ ہم کرتے ہیں. دھوکے ہم دیتے ہیں. ناپ تول میں کمی ہم کرتے ہیں. پھر بھی تختی لٹکائے پھرتے ہیں کہ ہمیں سب پتا ہے. اس لئے ہمیں سیکھنے کی ضرورت نہیں... غور کیجیے گڑ بڑ کہاں ہے.

Teekhimirch
 

محتاجی پتہ ہے کیا ہے؟
رب نہ چاہے تو تم روٹی توڑ کر منہ میں نہ ڈال سکو 😥💔

Teekhimirch
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔🔥

Teekhimirch
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔.😧 .d3

Teekhimirch
 

سنو موم کی گڑیا!!!!
اب اس دور کے اندر کوئی مجنوں نہیں
لہذا لیلی نا بنو بندی بنو پڑھائی پر توجہ دو😝

Teekhimirch
 

کتنی پیاری گواہی ہےنا-
اَشھَدُاَنَّ مُحَمَّدَرَّسُولُ اللّٰہ♥

Teekhimirch
 

وہ پاگل میرے پیچھے 🙄
میں پاگل تیرے پیچھے 😛
تو پاگل کسی اور کے پیچھے 🙁
سب پاگل آگے پیچھے....😑
🥺🥺

Teekhimirch
 

نا محرم کے لئے رونے سے کچھ نہیں ہوتا
جسے محبت ہو وہ رلایا نہیں کرتے
اپنا آپ امانت سمجھ کر سنبھال کر رکھیں کہ اللہ نے ہمارا محرم چن رکھا ہے تو ہمارے رونے سے کیا ہوگا
کسی کو ہمارے آنسوؤں سے فرق نہیں پڑتا وہ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی کے ساتھ خوش ہونگے اور ہم یہاں انکے لیے روتی دھوتی ہیں
جو اللہ نے ہمارے نصیب میں لکھا ہوگا وہ بہتر نہیں بہترین ہوگا ان شاء اللہ❤
کیونکہ قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے(وخلقناکم ازواجا)ھم نے تم کو جوڑےجوڑے پیدا کیا۔کیا پتا ہم قطرہ مانگ رہے ہوں اور اللہ ہمیں سمندر دینا چاہتا ہو.
کیا پتا جو ہم مانگ رہے ہیں وہ ہمارے حق میں بہتر نہ ہواس لئے اللہ پہ بھروسہ رکھیں کیونکہ اللہ کو اپنے بندے بہت پیارے ہیں
اللہ پر یقین کامل رکھیں اور صبر کریں
کیوں کہ اللہ صبر کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے💕

Teekhimirch
 

اذان کی آواز میں جو سکون ہے
وہ دنیا کی کسی آواز میں نہیں ❤

Teekhimirch
 

بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے۔۔۔😳
زیادہ بارش آتا ہے ۔۔۔تو ہم یونیورسٹی نہیں جاتا ہے۔۔🙊😂

Teekhimirch
 

🌺صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّـهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ.🌿

Teekhimirch
 

جو الزام رہ جائیں
وہ میرے کفن پے لکھ دینا...🔥😜
✌💓الله حافظ اللہ نگہبان .a3

Teekhimirch
 

لوگوں کو محبوب چاہیے اور مجھے🙈
:
کوک, شوار ما , پیزا , برگر , بریانی , سموسے😜

Teekhimirch
 

پہلے میں بہت شریف ہوا کرتی تھی 😇😒
.
.
.
.
اب بھی شریف ہوں🤪
میں نے کونسا کسی کا بھائ گھر سے بھگالیا ہے!!!🙄😁😁
😜😜😜😜😂😂😂😂🔥🔥🔥🔥