Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب 👩اس نے علاج کروا لیا ہے😂
اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے بینک بیلنس بھی اور سرکاری 👵👵نوکری بھی 😂
بات تو ٹھیک ہے😁

Teekhimirch
 

جو سدھر جائیں وہ ہم نہیں 😋
اور کوئی ہمیں سدھار دے🤔 اتنا کسی میں دم نہیں😏😌😂🤣

Teekhimirch
 


بکے تھے یوسف ع مرضی اے رب العزت سے
ورنہ بازارِ مصر خریدار بنے یہ اوقات نہیں تھی مصر کی ❤✌

Teekhimirch
 

*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے💯*

Teekhimirch
 

اگر کوئی شاعری کرتا ہے یا شاعری کو پسند کرتا ہے
تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں خدانخواستہ کے وہ
گوڈے گوڈے عشق میں ڈوبا ہوا ہے ۔۔
ادب سے لگاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھائی ۔۔ 😕😁

Teekhimirch
 

مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کوکھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے💔

Teekhimirch
 

زمین میلی نہیں ہوتی ضمن میلا نہیں ہوتا
محمدؐ کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤

Teekhimirch
 

Drop a message for someone without mentioning his or her name ♥️✨
No Bad Comments ❤️

Teekhimirch
 

خود کو کبھی بھی مکمل کرنے کی کوشش نہیں کیجیۓ گا
کیونکہ تکمیل، زوال کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے....🥀✒️

Teekhimirch
 

ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے❤

Teekhimirch
 

زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے...
آپ اِسے بےزار ہو کر دیکھیں گے تو بےزار ہو جائیں گے.
مسکرا کر دیکھیں گے تو ..
مسکراتے چلے جائیں گے
.a1 اللہ نگہبان 🙂♥️

Teekhimirch
 

💞یا اللّٰہ ہمیں ہمارے والدین کے لیے صدقہ جاریہ💞 بنا دے
۔اور ہمیں فرمانبرداروں میں شامل کر دے 💞آمین💞

Teekhimirch
 

تسلی رکھیئے اور یقین سے معافی مانگیں،😌🤲
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتیوں کو یقینا معاف کرنے والا ہے۔۔۔!!😍❤️

Teekhimirch
 

مجھے آزادی نہیں تحفظ چاہیے
ایسا تحفظ کہ اگر مجبوری میں گھر سے باہر نکلوں تو کوئی مرد مجھے تنگ نہ کرے🔥
👌

Teekhimirch
 

❤👀🐾🌼"_
_" چرا لیا ہے جو تم نے دل کو.🙊🙈.
واپس کرو یار عجیب مزاق ہے😐😂

Teekhimirch
 

اگر اولمپکس میں چپل👡 پھیکنے کا مقابلہ ھوتا تو
پاکستانی مائیں ھر بار گولڈ میڈل لاتی
😜😂😂😝

Teekhimirch
 

پہلے میں بہت #اداس تھی 😢😭
پھر اچانک
#چاولوں میں #چھپی ہوئی #بوٹی نظر آ گئی۔
😂😂😂

Teekhimirch
 

Pta Hai Duniya Ka Sabse Ameer Aadmi Kon Hai Humare #Papa 😍☺
Unhe Ye Kehte Apne Kabhi Nahe Suna Hoga Ki Beta Ya Cheez Mat Lijiye Na Bht Mehnga Hai Wo Kahi Se Paise Kat Kar Chhat Apko Wo Cheez Zaroor Dilate Hai
Par Dikhate To Aise Hai Na Ki Bht Sakht Hu Mai..Par Pta Hai...?
Bht Narm Dil Ke Hota Hai #Papa <3 Itna Hi Nahe Tyoharon Me Sab Ke Liye Naye Kapde Lete Hai Par Khud Ke Waqt #Hmmmm Yehi To Thik Hai Dho Lunga Na To Chaka Chak Ho Jayega Aur Waise Bhi Mujhe Kaha Jana Hai Keh Kar Muskurate Hai #Papa Pta Nahi Kiase Piase K Bhoj Hazar Zimmeedariyan Aur Itna Sara Tension Lekar Bhi Khudko Itne Shant Kaise Dikhate Hai #Papa ❤

Teekhimirch
 

Ek Baat Bolu..?
Ek Baat Toh Sach Hain Yeh #_One_Sided Lovers Hote Bade Strong Hain Coz Dosti Ko Bachane Ke Liye Baaton Ko Dil Mein Daba Kar Rakhna Itna Asaan Kam Nahi Hai .a3 😁

Teekhimirch
 

کاش کوئی "ماہرِ احساسات" بھی ہوتا
تو "ماہرِ نفسیات" تک کبھی بات ہی نہ جاتی..👏🔥