Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

میری تمنا بٙس اِتنی سی ہے یارسول اللّه ﷺ❤
آخری سانس سے پہلے آپ ﷺ کے روضے کا دیدار ہو جاۓ🌺
آمین🌷

Teekhimirch
 

یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھُلا دیں ہم لوگ
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں🍁💓

Teekhimirch
 

ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہئیے کہ مرد کو اس تک پہنچنے کے لیے خدا سے رابطہ کرنا پڑے...👑💞

Teekhimirch
 

صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں،
کئی بار ہم وضاحتیں اس لئے دیتے ہیں کیونکہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔✌

Teekhimirch
 

جو چیز آپ کو صرف تنہائی تاریکی سے بھری رات میں بستر میں لیٹے ہوئے آنسوں بہانے پہ لے آئے وہ عادت ہو سکتی ہے تجسس ہو سکتا ہے پر محبت نہیں ہوسکتی۔
کیونکہ محبت سجدے میں ہے۔بستر میں لیٹے آنسوں بہانے میں نہیں
اللہ نگہبان😊🔥

Teekhimirch
 

Mujy tmhary bgair sans ni ati😞
I love u meri nak 😍😂

Teekhimirch
 

اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا 💖
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے 😅 ❤☕😍

Teekhimirch
 

رحمت نے لے لیا مجھے آغوش نور میں
میں نے کبھی جو روکے پکارا علی علی 💚
یوم ولادت مولا علی سب کو مبارک ہو ❤
روضہ مبارک مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم❤️

Teekhimirch
 

جُھمکے کنگن کا سائز بتا
تو میری تنخواہ نہ پُوچھ 😍
واہ 💞🙊👌

Teekhimirch
 

||•😁😂
"_ ویسے تو میں بہت سلجھى ہوىئ لڑکى ہوں 😌🙈
لیکن بچوں کی سلانٹی اور کوکومو دیکھ کر بہک جاتى ہوں_"😍🤓😂😂😂

Teekhimirch
 

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﺩﯼ ،ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﮬﻮﮐﮧ ، ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﯿﺎ ، ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﭻ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ۔ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﭘُﻞ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﮯ ،ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﻼ ﮐﯿﺎ ۔ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺰﺍﺭ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﻣﺎﻧﮕﯽ ،ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻐﯿﺮ ﮐُﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ۔ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍُﻟﻔﺖ ﺑﮭﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺑﺮﺳﺎ ﺩﯾﮯ ،ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣُﻄﺎﺑﻖ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎﺋﯿﮟ ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺐ ﻧﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎﺋﯽ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍُﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ،ﺍُﺱﷻ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐُﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﮯ کے ﻻﺋﻖ ﻧﮩﯿﮟ..!!!❤

Teekhimirch
 

گھریلو ٹوٹکہ🤦♀️
اگر آپکی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو"🙄
۔
۔
تو موبائل کواپنے سر پر سے سات بار گھما کر آنکھیں بند کر کےکچرے کے ڈبہ میں پھینک دیں😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏
😂😂😂

Teekhimirch
 

ابھی اس طرف نہ نگاہ کر
میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئینے میں اتار لوں📝💓

Teekhimirch
 

قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر...
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے...
💔

Teekhimirch
 

مُحمدمُصطفیٰﷺ کے عِشق میں ہَر آنکھ پُرنَم ہے
یہ دیکھا ہے مُحبت کا اثر طَیبہ کی گلیوں میں
❤️صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم❤️

Teekhimirch
 

A real man doesn’t love a thousand girls.
He loves one girl in a thousand ways.❤️

Teekhimirch
 

یہ برقعہ، یہ چادر،اور یہ شال ارے یہ ہمھاری عزت ہے 😌😍✌

Teekhimirch
 

بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ ھے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ھے💔🔥

Teekhimirch
 

پتہ ھے خوش قسمتی کیا ھے❣
حضرت محمّد ﷺ کا امتی ھونا! ❣
❤ الحَمْدُ ِلله

Teekhimirch
 

دل کو چھو جانے والا شعر!! ❤
نیند آتی ہے اور سو جاتی ہوں میں۔۔۔😳
جاگتی ہوں اور اٹھ جاتی ہوں میں ۔۔😳
بھوک لگتی ہے اور کھانا کھا لیتی ہوں میں۔۔😳
پیاس لگتی ہے اور پانی پی لیتی ہوں میں۔۔۔😳
واہ واہ واہ۔۔۔۔۔محفل ہی لوٹ لی۔۔۔۔۔😍😍
#میری_شاعری_میری_مرضی 😕😕😋😜