انسان بھی عجیب ہے
جنت کہ مالک کو چھوڑ کر
جنت کی تلاش میں بھاگ رہا ہے
سندھ آؤ تو پتہ چل جائے کہ عورت کا کیا مقام ہے۔
ڈگری سے کراچی تک (255 کلو میٹر) کے سفر میں اگر عورت بھری بس میں سیٹ پر اکیلی بیٹھی ہے اور برابر والی سیٹ خالی ہے تو مرد پورے راستے کھڑا ہو کر سفر طے کر لے گا لیکن برابر میں نہیں بیٹھے گا۔
یہ ہے عورت کا مقام ہمارے معاشرے میں👌
❣ تم چاۓ کی طرح ❤ 🌹محبّت تو کرو ❤
😋میں بسکٹ کی طرح 🌹ڈوپ نا جاؤ تو کہنا 😝

Wife: You had lunch?
Husband: (In a fun mood) You had lunch?
Wife: I'm asking you.
Husband: I'm asking you.
Wife: Are you copying me?
Husband: Are you copying me?
Wife: Lets go shopping.
Husband: I had lunch.
#JustForLaugh 😁😁
یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ سر سے چادر تھوڑی کھیچتے ہیں وہ اپنےنام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہوں❤💯🌚
*محبت جب بھیک کی صورت مانگی جائے تو بھیک ہی ملتی ہے ... کوئی ہمارے جذبوں کی صداقت نہیـں دیکھتا ... کچھ لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کیلکولیٹر ہوتا ہے ... ہاتھ ملانے سے پہلے حساب لگا لیتے ہیں اس بندے سے مجھے کتنا فائدہ ہونے والا ہے .......!!!*💞💞💞
Yaad rakhna
Jis din tumne saans leni band krdi
Us din tum mar jaaogy😂✌😈
Inshan Ummidon Se Bhara Ek Ziddi Parinda Hain..
.
Jo Ghaayal BHi Ummidon Se Hoťa Hain,
Aur Zindaa BHi Ummidon Par Rehta Hain.. 💔
.
*#محبت_تو_"اوروں"#سے_بھی_ملے_گی__!*
*#آپ_کو_یاد_آئیں_گی ____"شرارتیں"#میری ❤*
😝
کہاں ھیں میرے جیسے عظیم لوگ جو اپنا موڈ خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں..🤣😄😀😅😅
کھا پی اور سو کر 😁😁
رنگ گندمی اس کا..
بھاری ہے چاند تاروں پہ..❤
بیٹیاں وہ اداکارہ ہیں جو شادی کے بعد اپنے ہر دکھ اور تکلیف کو ایسے چھپاتی ہیں جیسے ان سا خوش کوئی نہ ہو دنیا میں...

فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے
ملا کر نظر کو گزر جائیے گا...!!🔥🖤👣
خالِص خوراک اور مٌخلص لوگ اس قدر ناپید ھو گئے ھیں کہ اگر غلطی سے مِل بھی جائیں تو ھمارا ہاضمہ اٌنہیں قبُول نہیں کرتا.😑😑
جب تمُ بیمار ہوجاؤ گی اور رو دو گی تو میں تمہیں قرآن سنایا کروں گا🙂❤️💛
Liked💞👌👍
میں نے تم کو گولی مار دینی ہے عاشقوں کیونکہ
میری مرضی میری پوسٹ 😜😜🤣🤣🤣🤣🤣
If Allah is making you wait, then be prepared to receive more than what you asked for. TrustAllah 😇💛✔
اے مدینے کی ہوا دل میرا افسردہ ہے
سوکھی کلیوں کو کھلا جاتا ہے جھونکا تیرا💞❤
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
😕🤔🔥
میری پوسٹ پر دل ول نہ دیا کریں،
مجھے گردہ چاہئیے گردہ،
آئ فون لینا ہے 🤭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain