کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں - جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں -
جہاں پتہ ہوتا ہے - غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا - ضد کریں گے تو مانی جائے گی - روئیں گے تو چٌپ کرؤایا جائے گا - پیار مانگیں گے تو بےتحاشا ملے گا -
آپکا چٌپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہي پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں - پر خاص نہي اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کیساتھ ہی ہو سکتا ہے -
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں - جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو •💯💔
:میری ان دو آنکھوں پر
حق ھے میرے بھائی کا
جب جب یہ جھکتی ھیں
وہ سر اٹھا کر چلتا ھے!
💓💞
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے💓
وقت تو گُزر ہی جاتا ہے
یاد رہ جاتا ہے تو بس
اچھے اور بُرے وقت میں اپنوں کا رویئہ___!!😊
''- دنیا کی بہترین مُصروفیت
پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے •'
❤
میں بتاؤں وہ داستاں،میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے ہی کوئی بات کی،میرے سامنے ہی مُکر گیا..💔
وٙالیل تیرے سایہِٙ گیسو کا تراشا،،
وٙالعٙصر تیری نیم نِگاہی کی ادا ہے،،
صلی اللہ علیہ وسلم💞
وصل ترمیم شدہ __ ہجر تقسیم شدہ !
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو ہم بھی تقسیم شدہ🌚💔
🌚 اللہ نگہبان
زندگی میں آج پہلی بار خانہ کعبہ کو خالی ہوتے ہوئے دیکھا وجہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے صفائی اور انتظامات،
افسوس 😔
5 March 2020
سٹیٹس دیکھ کے دوسروں کی زندگی کو جج نہ کیا کریں کیونکہ سٹیٹس موڈ پہ منحصر ہیں زندگی پر نہيں 💓😊
مرد کو عمر بھر یہ گماں رہتا کہ فلاں فلاں سے زیادہ خوبصورت ہے 😠😁😜🙂💔🥀
تمھارے نام کے ہر شخص سے ملے ہیں ہم
تمہارا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط تم پہ اچھا لگتا ہے۔ ♥️
جب کوئ چیز نہ مل رہی ہو مجھے
تو امی کہتی ہیں؟؟
"جے میں اٹھ کے آگئ نہ تیری خیر نہیں فیر"
بس پھر اس بابرکت جملے کی بدولت مجھے زمین میں دبی چیزیں بھی نظر آنے لگتی ہیں"__🌚😂😅
صلح رکھو،
ممکن ہے تم میں سے کوئی ایک سوئے
اور کبھی نہ اُٹھے۔۔
ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے 😓💯
دنیا کا سب سے پیارا نام 🌸
محمد صلى الله عليه وسلم❤🔥
اگر کوئی آپ سے کہے کہ
'انسان بن جاؤ'
ایک دفعہ کوشش لازمی کریں باقی نصیب کی بات ہے😁🤓🥀
میں اکیلی بیٹھ کے نیوز سنو تو
آلو مہنگے ہوگے پیٹرول مہنگا ہو گیا 😕😏
جب پاپا کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو
رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹا پ کیا...🙄😒😭🤦🏻♀️🤷🏻♀️
😁😂😁💃💃✌
قرآن پاک کا آغاز بسم اللہ یعنی حرف "ب" سے ھوا اور اختتام والنا"س" آخری لفظ "س"... "ب" اور "س" مل کے "بس" ... مطلب کے ENOUGH.. جو کچھ قرآن پاک میں ھے وہ رب تعالی کی مرضی کے مطابق ذندگی گزارنے کے لئے کافی ھے ﹏﹏✔😇❤
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
𝐋O𝐯𝐞💗 𝐑𝐞𝐚𝐜𝐭 𝐅O𝐫
𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐌𝐨𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐒.𝐀.W.𝐖)💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain