Damadam.pk
Teekhimirch's posts | Damadam

Teekhimirch's posts:

Teekhimirch
 

مجھے کیا خاک محبت ہو گی🤦♀️
ہر لڑکے سے تو میری لڑائی ہو جاتی ہے 😏🤔😂🤣

Teekhimirch
 

زندگی سکڑ رھی ھے
موت اور قبر قریب ھو رھے ھیں.
اللہ اسلام پر زندہ رکھے اور ایمان پرخاتمہ فرما دے
۔۔ آمین😥

Teekhimirch
 

خدا جس کے سینے پہ قُراں اُتارے
مُزّمل کہے اور _____ مُدثر پُکارے
وہ نُورِ خُدا دو جہاں کے اُجالے
مُحمد ﷺ ہمارے ___ بڑی شان والے
سبحان اللہ
ایک بار محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں
صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّم💕

Teekhimirch
 

پھوپھو یا خالہ 😍😜

Teekhimirch
 

بریانی یا پلاو۶ 😍

Teekhimirch
 

روٹی یا پراٹھا 😍

Teekhimirch
 

خود کو دنیا سے بیزار جب پاٶ!!
قرآن اٹھاٶ دل سے لگاٶ رب کے ہوجاٶ💯❤

Teekhimirch
 

انسان کے ساتھ مسئله يه ہے که سُکھ کى پورى ہانڈى نديده بن کر اکيلا ہى کھا جاتا ہے اور دُکھ کا ايک پياله بهى سب ميں بانٹتا نظر آتا ہے.😏💯

Teekhimirch
 

کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں۔۔۔💔

Teekhimirch
 

یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں نہ وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں۔ وہ اپنے نام کے ساتھ آپکا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو.❤🍁

Teekhimirch
 

لوگ پتا نہیں ProPoSe
کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے
😂😕😜😅😅🙊

Teekhimirch
 

پیارے بچو ہمیشہ دو بات یاد رکھنا
1جب سردی آتی ہے تو انسان کو گرمی نہیں لگتی --
2اور جب زیادہ سردی ہوتی ہے تو سورج نہیں نکلتا ۔
Thanks 😜

Teekhimirch
 

چائے یا کافی 😍

Teekhimirch
 

Joh faltu bakwas karta he simple ignore karo bk bk ke thak jaye ga 😏✌

Teekhimirch
 

باتیں دو چار کرنی ہیں آپ سے 😌
اک روز چائے میرے ساتھ پیجئے 🖤☕❤

Teekhimirch
 

دن رات منگا میں ایہو دعاواں
میں جاواں مدینے مدینے میں جاواں
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤

Teekhimirch
 

مجھے بہت سے لوگو نے کہا کہ آپ محبت کو ہمیشہ تھوڑا اوپر رکھتے ہیں،
بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہی، شاید آپ نے محبت کو پالیا ہے ...
میں نے کہا محبت، محبت ہی ہوتی ہے پھر چاہے وہ حاصل ہو لا حاصل،
محبت کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپکے نصیب میں لکھ دیا گیا ہوں یا آپ نے آسانی سے حاصل کر لی ہو،
محبت میں کوئی مفاد نہ رکھیں، سچی محبت اکثر لا حاصل ہوتی ہے،
اگر آپ محبت بھی سوچ کر کریں گے تو میرے خیال میں اس شخص سے آپکا کوئی مفاد ہو گا، محبت نہی۔
😊❤

Teekhimirch
 

ہرکسی کوصفائی نہ دیا کریں
آپ انسان ہیں
جھاڑو نہیں 😒🔥😜

Teekhimirch
 

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں ہم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو
آمین♥

Teekhimirch
 

پیتل کی بالیوں میں بیٹی بیاہ دی..................!!!!
باپ کام کرتا تھا سونے کی کان میں................!!!!
😥💔