Damadam.pk
Tera-Yaar-Hoon-Main's posts | Damadam

Tera-Yaar-Hoon-Main's posts:

Kash K Mil Jati Do Din Ki Badshahi Sangdil ,
Meri Riyasat Ma Teri Tasveer K Sike Hote
T  : Kash K Mil Jati Do Din Ki Badshahi Sangdil , Meri Riyasat Ma Teri Tasveer K - 
جہاں دیکھوں وہاں پاؤں میں تنہائی یہ تنہائی ،
نہ جانے کس طرف لیکر مجھے آئی یہ تنہائی
T  : جہاں دیکھوں وہاں پاؤں میں تنہائی یہ تنہائی ، نہ جانے کس طرف لیکر مجھے آئی - 
جانے سے پہلے مجھے جان تو لیتی تم ،
کون اچھا ہے تیرے لیے پہچان تو لیتی تم
T  : جانے سے پہلے مجھے جان تو لیتی تم ، کون اچھا ہے تیرے لیے پہچان تو لیتی تم - 
عشق کی مستی ہے ،
یہ وہ ہستی ہے
T  : عشق کی مستی ہے ، یہ وہ ہستی ہے - 
تیری آنکھیں تیرا چہرہ آفریں ہے ،
تو نہ جانے تو میرا ہم نشیں ہے
T  : تیری آنکھیں تیرا چہرہ آفریں ہے ، تو نہ جانے تو میرا ہم نشیں ہے - 
خدا سے محبت جو ہو جائے تم کو ،
پھر اسکی امانت میں خیانت مت کرنا
T  : خدا سے محبت جو ہو جائے تم کو ، پھر اسکی امانت میں خیانت مت کرنا - 
ہم سفر اپنا ہے نہ رہبر نہ کوئی کارواں ،
تو بتا اے زندگی جاؤں میں اب تنہا کہاں
T  : ہم سفر اپنا ہے نہ رہبر نہ کوئی کارواں ، تو بتا اے زندگی جاؤں میں اب تنہا - 
میں اُن راہوں کو بھی گلے لگا لو ،
جن پے چل کے تو آئیں
T  : میں اُن راہوں کو بھی گلے لگا لو ، جن پے چل کے تو آئیں - 
تم ہنستے رہا کرو ،
تم مسکراتے رہا کرو
T  : تم ہنستے رہا کرو ، تم مسکراتے رہا کرو - 
دو حرف لکھے ہیں کوٸی داد ہی نہیں ،
 لوگوں نے پڑھ کر کہا ان میں کچھ خاص نہیں
T  : دو حرف لکھے ہیں کوٸی داد ہی نہیں ، لوگوں نے پڑھ کر کہا ان میں کچھ خاص نہیں - 
Bachpan K Wo Din Thay Parhai Ka Wo Dour Tha  ,
School Mein Wo Milla Aise Jaisay Chand Ko Mila Chakor Tha
T  : Bachpan K Wo Din Thay Parhai Ka Wo Dour Tha , School Mein Wo Milla Aise - 
How lucky we were to start our day,
With laughs, love, and a lot of grace
T  : How lucky we were to start our day, With laughs, love, and a lot of grace - 
تُم کو اگر محبت کی اجازت نہ مل سکے ،
ایک بات سُنو آؤ کُچھ ملاقاتیں کر لیں
T  : تُم کو اگر محبت کی اجازت نہ مل سکے ، ایک بات سُنو آؤ کُچھ ملاقاتیں کر لیں - 
میری زباں سے میری داستان سنو تو سہی ،
میری نگاہ سے مجھ کو دیکھو تو سہی
T  : میری زباں سے میری داستان سنو تو سہی ، میری نگاہ سے مجھ کو دیکھو تو سہی - 
مرے سامعین تم پر میں دھیان دے رہا ہو ،
وہ چلارہا ہے خنجر میں بیان دے رہا ہوں
T  : مرے سامعین تم پر میں دھیان دے رہا ہو ، وہ چلارہا ہے خنجر میں بیان دے رہا - 
اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے ،
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے
T  : اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے ، زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے - 
ہاں مجھے عشق ہے ،
بے پناہ عشق ہے
T  : ہاں مجھے عشق ہے ، بے پناہ عشق ہے - 
خدا سے دعاؤں میں تمہیں اپنے لئے مانگ لوں ،
تمہاری اجازت ہو تو میں اپنے لئے دعا مانگ لوں
T  : خدا سے دعاؤں میں تمہیں اپنے لئے مانگ لوں ، تمہاری اجازت ہو تو میں اپنے لئے - 
جسے ملنے کی دل میں بے تابی ہے ،
اسی کے پاس میرے دل کی چابی ہے
T  : جسے ملنے کی دل میں بے تابی ہے ، اسی کے پاس میرے دل کی چابی ہے - 
ہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی ،
جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی
T  : ہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی ، جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی -