Damadam.pk
Tera-Yaar-Hoon-Main's posts | Damadam

Tera-Yaar-Hoon-Main's posts:

آج کل شعر کوئی سوجھتا نہیں ،
اسی لئے داد کوئی مگر دیتا نہیں
T  : آج کل شعر کوئی سوجھتا نہیں ، اسی لئے داد کوئی مگر دیتا نہیں - 
دیکھنا تجھے اپنی آنکھوں میں بسالوں گا ،
تیری خاموش محبت سینے میں چھپالوں گا
T  : دیکھنا تجھے اپنی آنکھوں میں بسالوں گا ، تیری خاموش محبت سینے میں چھپالوں گا - 
میرے ساتھ بڑا ہیر پھیر کیا اس نے ،
مجھ جیسے شیر کو زیر کیا اس نے
T  : میرے ساتھ بڑا ہیر پھیر کیا اس نے ، مجھ جیسے شیر کو زیر کیا اس نے - 
آپا کے مرغے کو جب کر دیا میں نے قربان ،
دوستوں میں بڑھ گئی میری شان
T  : آپا کے مرغے کو جب کر دیا میں نے قربان ، دوستوں میں بڑھ گئی میری شان - 
کچھ حسن والے تو کمال کر جاتے ہیں ،
الٹی چھری سے عاشقوں کو ہلال کرجاتے ہیں
T  : کچھ حسن والے تو کمال کر جاتے ہیں ، الٹی چھری سے عاشقوں کو ہلال کرجاتے ہیں - 
جس انسان کو کسی سے پیار نہیں ہوتا ،
دنیا میں اس کا کوئی غمخوار نہیں ہوتا
T  : جس انسان کو کسی سے پیار نہیں ہوتا ، دنیا میں اس کا کوئی غمخوار نہیں ہوتا - 
اسباق بتا کر نہ تو صفحات بتا کر ،
احساں کرو پیپر کے سوالات بتا کر
T  : اسباق بتا کر نہ تو صفحات بتا کر ، احساں کرو پیپر کے سوالات بتا کر - 
دعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے ،
دِن رات مسلسل کام کرتے رہے
T  : دعوتِ عشق کا اہتمام کرتے رہے ، دِن رات مسلسل کام کرتے رہے - 
چرانا جیب سے میرے حلال تھوڑی ہے ،
کما کے لایا ہوں چوری کا مال تھوڑی ہے
T  : چرانا جیب سے میرے حلال تھوڑی ہے ، کما کے لایا ہوں چوری کا مال تھوڑی ہے - 
پہلے دِل بہلاتے ہیں ،
پِھر دل کو جلاتے ہیں
T  : پہلے دِل بہلاتے ہیں ، پِھر دل کو جلاتے ہیں - 
کسی کو دوستوں میں نا شمار کرنا ،
اپنےسوا کسی اور پہ نا اعتبار کرنا
T  : کسی کو دوستوں میں نا شمار کرنا ، اپنےسوا کسی اور پہ نا اعتبار کرنا - 
اب سمجھا ہوں حکمت اس کی باتوں کی ،
کیوں پسند تھے اس کو ذائقے ٹوٹی فروٹی کے
T  : اب سمجھا ہوں حکمت اس کی باتوں کی ، کیوں پسند تھے اس کو ذائقے ٹوٹی فروٹی کے - 
Apni Zaat Mai Mukammal Ho Main ,
Mjhy Oro Se Jornay Ki Khoshish Na Karna
T  : Apni Zaat Mai Mukammal Ho Main , Mjhy Oro Se Jornay Ki Khoshish Na Karna - 
دل کی ھے مجھ کو بیماری ،
کھاتا ھوں پھر بھی نلی نہاری
T  : دل کی ھے مجھ کو بیماری ، کھاتا ھوں پھر بھی نلی نہاری - 
Zindagee Day Gaee Mujh Koo Woo Sab Kuch 
Joo 
Mai Nay Na Manga Tha
T  : Zindagee Day Gaee Mujh Koo Woo Sab Kuch Joo Mai Nay Na Manga Tha - 
دل کے آنگن میں چاہت کا سویرا کردے ،
اے خدا مجھے اس کا اسے میرا کردے
T  : دل کے آنگن میں چاہت کا سویرا کردے ، اے خدا مجھے اس کا اسے میرا کردے - 
PASSION OF ANYTHING CAN MAKE YOU DO MANYTHINGS
T  : PASSION OF ANYTHING CAN MAKE YOU DO MANYTHINGS - 
"Es qaht-e-dosti mein ,
koi mujh se kaya milay"

"Khud apny aap ko bhi ,
muyasir nahi hon main"
T  : "Es qaht-e-dosti mein , koi mujh se kaya milay" "Khud apny aap ko bhi ,  - 
اب اصرار کرتا ہوں ،
کہ زندگی ادھوری ہے
T  : اب اصرار کرتا ہوں ، کہ زندگی ادھوری ہے - 
مجھے زندگی کی دعا نہ دے مجھے زندگی کی طلب نہیں
،
کبھی جینا مجھ کو عزیز تھا یہ بجا سہی مگر اب نہیں
T  : مجھے زندگی کی دعا نہ دے مجھے زندگی کی طلب نہیں ، کبھی جینا مجھ کو عزیز تھا -