Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

Ham or Tom😘🥰
T  : Ham or Tom😘🥰 - 
Zendgi ke har lamhe tmse shoro tom pe khtm🥰
T  : Zendgi ke har lamhe tmse shoro tom pe khtm🥰 - 
Na dehk Ase kuch kuch hota han🤭
T  : Na dehk Ase kuch kuch hota han🤭 - 
Morning Everyone😇
T  : Morning Everyone😇 - 
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
T  : جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ وصل سے انتظار اچھا تھا - 
لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے
ہماری آرزو ٹپکی لہو سے
T  : لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے ہماری آرزو ٹپکی لہو سے - 
لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے
ہماری آرزو ٹپکی لہو سے
T  : لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے ہماری آرزو ٹپکی لہو سے - 
اس لئے آرزو چھپائی ہے
منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
T  : اس لئے آرزو چھپائی ہے منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے - 
اس لئے آرزو چھپائی ہے
منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
T  : اس لئے آرزو چھپائی ہے منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے - 
چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا
چاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی
T  : چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا چاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی - 
ہاتھ چھڑا کر جانے والے
میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا
T  : ہاتھ چھڑا کر جانے والے میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا - 
ہاتھ چھڑا کر جانے والے
میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا
T  : ہاتھ چھڑا کر جانے والے میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا - 
درد کا ذائقہ بتاؤں کیا
یہ علاقہ زباں سے باہر ہے
T  : درد کا ذائقہ بتاؤں کیا یہ علاقہ زباں سے باہر ہے - 
آسمان پر جا پہنچوں
اللہ تیرا نام لکھوں
T  : آسمان پر جا پہنچوں اللہ تیرا نام لکھوں - 
آسمان پر جا پہنچوں
اللہ تیرا نام لکھوں
T  : آسمان پر جا پہنچوں اللہ تیرا نام لکھوں - 
آسمان پر جا پہنچوں
اللہ تیرا نام لکھوں
T  : آسمان پر جا پہنچوں اللہ تیرا نام لکھوں - 
چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا
چاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی
T  : چاندنی راتوں میں چلاتا پھرا چاند سی جس نے وہ صورت دیکھ لی - 
خاک سے سینکڑوں اگے خورشید
ہے اندھیرا مگر چراغ تلے
T  : خاک سے سینکڑوں اگے خورشید ہے اندھیرا مگر چراغ تلے - 
اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام
تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا
T  : اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا - 
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجے
T  : درد ہو دل میں تو دوا کیجے اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجے -