Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

درد معراج کو پہنچتا ہے
جب کوئی ترجماں نہیں ملتا
T  : درد معراج کو پہنچتا ہے جب کوئی ترجماں نہیں ملتا - 
درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے
زندگی بے مزا نہ ہو جائے
T  : درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے زندگی بے مزا نہ ہو جائے - 
درد کا پھر مزہ ہے جب اخترؔ
درد خود چارہ ساز ہو جائے
T  : درد کا پھر مزہ ہے جب اخترؔ درد خود چارہ ساز ہو جائے - 
درد کا ذائقہ بتاؤں کیا
یہ علاقہ زباں سے باہر ہے
T  : درد کا ذائقہ بتاؤں کیا یہ علاقہ زباں سے باہر ہے - 
درد دل کیا بیاں کروں رشکیؔ
اس کو کب اعتبار آتا ہے
T  : درد دل کیا بیاں کروں رشکیؔ اس کو کب اعتبار آتا ہے - 
دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے
بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
T  : دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا - 
جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی
تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی
T  : جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی - 
اس قمر کو کبھی تو دیکھیں گے
تیس دن ہوتے ہیں مہینے کے
T  : اس قمر کو کبھی تو دیکھیں گے تیس دن ہوتے ہیں مہینے کے - 
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں 
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
T  : بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا - 
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں 
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
T  : بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا - 
Romantic Poetry image
T  : بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا - 
Romantic Poetry image
T  : آنکھوں میں شرارتیں اور لبوں پر ہنسی واہ جس سمت بھی تو جائے گی طوفاں تو - 
Sad Poetry image
T  : اپنے دامن میں ایک تار نہیں اور ساری بہار باقی ہے - 
اپنے دامن میں ایک تار نہیں
اور ساری بہار باقی ہے
T  : اپنے دامن میں ایک تار نہیں اور ساری بہار باقی ہے - 
Jokes image
T  : Gahri me sell dalne han😜 - 
Jokes image
T  : 😂😂tare toor lae - 