Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

چمن میں رہنے والوں سے تو ہم صحرا نشیں اچھے
بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی
T  : چمن میں رہنے والوں سے تو ہم صحرا نشیں اچھے بہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں - 
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھ
اب توقع نہیں رہائی کی
T  : بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھ اب توقع نہیں رہائی کی - 
جب سے چھوٹا ہے گلستاں ہم سے
روز سنتے ہیں بہار آئی ہے
T  : جب سے چھوٹا ہے گلستاں ہم سے روز سنتے ہیں بہار آئی ہے - 
اے دل بے قرار چپ ہو جا
جا چکی ہے بہار چپ ہو جا
T  : اے دل بے قرار چپ ہو جا جا چکی ہے بہار چپ ہو جا - 
Romantic Poetry image
T  : دھوپ نے گزارش کی ایک بوند بارش کی - 
دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف
اب کے بادل نے بہت کی مہربانی ہر طرف
T  : دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف اب کے بادل نے بہت کی مہربانی ہر طرف - 
دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف
اب کے بادل نے بہت کی مہربانی ہر طرف
T  : دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف اب کے بادل نے بہت کی مہربانی ہر طرف - 
وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا
T  : وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا - 
وہ کچھ مسکرانا وہ کچھ جھینپ جانا
جوانی ادائیں سکھاتی ہیں کیا کیا
T  : وہ کچھ مسکرانا وہ کچھ جھینپ جانا جوانی ادائیں سکھاتی ہیں کیا کیا - 
لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے
ہماری آرزو ٹپکی لہو سے
T  : لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے ہماری آرزو ٹپکی لہو سے - 
لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے
ہماری آرزو ٹپکی لہو سے
T  : لہو ٹپکا کسی کی آرزو سے ہماری آرزو ٹپکی لہو سے - 
اس لئے آرزو چھپائی ہے
منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
T  : اس لئے آرزو چھپائی ہے منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے - 
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
T  : چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے - 
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
T  : چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے - 
Beautiful People image
T  : چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے - 
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
T  : چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے - 
بوساں لباں سیں دینے کہا کہہ کے پھر گیا
پیالہ بھرا شراب کا افسوس گر گیا
T  : بوساں لباں سیں دینے کہا کہہ کے پھر گیا پیالہ بھرا شراب کا افسوس گر گیا - 
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی
چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
T  : کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا - 
کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی
چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا
T  : کس سے امید کریں کوئی علاج دل کی چارہ گر بھی تو بہت درد کا مارا نکلا - 
اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام
تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا
T  : اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام تو نے دکھ اے دل ناکام بہت سا پایا -