Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا - 2
T  : ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا - 2 - 
میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں
T  : میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں - 
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے -
T  : خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے - - 
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس..
دلاتے دلاتے
 -
T  : سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس.. - 
Beautiful People image
T  : تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا - 
دو محبت کرنے والوں میں سے ایک اگر آنسؤں سے منہ دھونے لگ جائے نا تو دوسرے کو...
T  : دو محبت کرنے والوں میں سے ایک اگر آنسؤں سے منہ دھونے لگ جائے نا تو دوسرے - 
Beautiful Nature image
T  : اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر ورنہ اس کو وہ مقام دیتے کہ سارا زمانہ جلتا - 
Muhbt Roog Ha Dil Ka😋
T  : Muhbt Roog Ha Dil Ka😋 - 
Ham onke Nahi Hote Jo Har Kese Ke Ho Jae😍
T  : Ham onke Nahi Hote Jo Har Kese Ke Ho Jae😍 - 
Tera_Foji
 

جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں🤔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺷﻮﻕ ﺍﻟﻔﺖ ﺑﮯ ﺭﺣﻢ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نام نہ لے میرے سامنے محبت کا نام تو لیتا ہے دل میرا ٹوٹ جاتا ہے
💮🏵️💥Signal...💥🏵️💮

Tera_Foji
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا اپنا ہی مزہ ہے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نہ جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے جسے لوگ دل پر رکھ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نہ جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے جسے لوگ دل پر رکھ کر سب کچھ بھول جاتے ہیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ان سے کہنا ذرا سوچ کر دل توڑا کرے اس میں تیرے علاوہ خدا بھی رہتا ہے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ہم معزرت خواہ ہیں اے دل کہ تجھے بے قدروں کے حوالے کردیا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

مجھے تو پھول توڑنے میں تکلیف ہوتی ہے ناجانے وہ میرا دل کیسے توڑ گئے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

جو دل💞 میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں😞 حرام کرتے ہیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم
💮🏵️Signal...🏵️💮