Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

Tera_Foji
 

نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

یہ جبر ہے اتفاق نہیں ہم جیسا ہونا کسی کہ بس کی بات نہیں
💮💥🏵️Signal...🏵️💥💮

Tera_Foji
 

صاحب میں برا نہیں ہوں بس آپ کے مطلب کا نہیں ہوں
💮🏵️💥Signal...💥🏵️💮

Tera_Foji
 

اپنی ہستی کی کیا مثال دوں🥰 لوگ مشہور 🤨💥ہو گئے ساتھ چلتے چلتے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت میرا غرور سلامت تمہارے جیسے بہت🤨
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

جن کو تم استاد مانتے ہو وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں😤
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ہميں آتا ہے عام سے خاص۔۔۔ اور خاص سے خاک کرنا بھی �🤨🤨�
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

اتنا سوچا نہ کیجئے🤔 مجھ کو آپ کا مسئلہ 🤨نہیں ہوں میں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

راستے بدلنا مجھے ہرگز نہیں آتے جاؤ دشمنوں سے کہہ دو وہی بیٹھا ہوں جہاں پہلے دیکھا تھا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
💮🏵️Signal🏵️💮

Tera_Foji
 

ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ملا تھا ایک دل جو تم کو دے دیا ہز اروں بھی ہو تے تو تیرے لیے ہوتے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔ میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نہ میں اس کا 🧑۔۔ نہ وہ میرا👸 دنیا اس 😒کی ۔۔۔۔۔ وہ دنیا کا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

حسرت ہے تمہاری دید کریں😨 تم آ ؤ تو ہم 😣بھی عید کریں
💮🏵️Signal...🏵️💮