Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

Tera_Foji
 

سُنو 🤨! کو ئی خریدار ہے نظر میں مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی😒 ہے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے .r3محبت تھی؟🤨 نہیں تھی؟😞 ہے؟ نہیں ہے؟
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔ لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے. رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

بہت سخی ہے یہ بازار محبت یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ہمیں آتی نہیں یہ 🤨پیار بھری شاعری جس 😣نے درد سننا😞 ہو آ جائے محفل میں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

😞میرے ساتھ وہ رہے گا😣 تو زمانہ کیا کہے گا میری اک یہی تمنا 🤨، اسے اک یہی بہانہ
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر👩 تو کیا ہوا خاموشیاں😞 ، ویرانیاں😨 ، رسوائیاں😒 تو ہیں🕺
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

تیری تمنا👸 ، تیرا انتظار🧑 اور تنہا سا میں 😒تھک کر مسکرا دیا 😌جب رو نہیں پایا😨
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

قابل دید آنکھیں😞 اور ان آنکھوں سے خود 😨ہی پامال ہوئے😒 خود ہی تماشا دیکھا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

میں چاہتی ہوں 🥰کے وہ اور جی لے لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا🤪 ہے
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

قبول جرم کرتے 😒ھیں سجدے میں گر کر اے خدا سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی😞
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ہمیں صورت👩 سے کیا مطلب ہم سیرت👸 پہ مرتے ہیں اسے کہنا تمہارا حسن👸 جب ڈھل 😞جائے تو لوٹ آنا
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

اوروں کی نظر میں تم کچھ بھی تھے🤨 پر میری نظر میں تم کوئی حور 🥰سے کم نہیں تھے😌
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ♡_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_😞! ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ 😒ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
💮🏵️Signal...🏵️💮

Tera_Foji
 

او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے... جس یار تے ڈھیر اعتبار ہووے...
💮🏵️Signal...🏵️💮