راستے بدلنا مجھے ہرگز نہیں آتے جاؤ دشمنوں سے کہہ دو وہی بیٹھا ہوں جہاں پہلے دیکھا تھا
💮🏵️Signal...🏵️💮
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
💮🏵️Signal🏵️💮
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
💮🏵️Signal...🏵️💮
ملا تھا ایک دل جو تم کو دے دیا ہز اروں بھی ہو تے تو تیرے لیے ہوتے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔ میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گی تمہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
💮🏵️Signal...🏵️💮
نہ میں اس کا 🧑۔۔ نہ وہ میرا👸 دنیا اس 😒کی ۔۔۔۔۔ وہ دنیا کا
💮🏵️Signal...🏵️💮
حسرت ہے تمہاری دید کریں😨 تم آ ؤ تو ہم 😣بھی عید کریں
💮🏵️Signal...🏵️💮
سُنو 🤨! کو ئی خریدار ہے نظر میں مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی😒 ہے۔
💮🏵️Signal...🏵️💮