Damadam.pk
Tera_Foji's posts | Damadam

Tera_Foji's posts:

Tera_Foji
 

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
💮🏵️Signal🏵️💮

Tera_Foji
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے���
💮🏵️Signal🏵️💮

Tera_Foji
 

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں
💮🏵️Signal🏵️💮

Tera_Foji
 

ہنس ہنس کے سُنا تی ہے جہا ں بھر کے فسانے پُو چھوں تیرے با رے میں تو رو دیتی ہے بارش۔
💮🏵️Signal🏵️💮

Tera_Foji
 

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝ میں نے سرحد پہ جان دینی تھی���
Sachi Jab Tome Dehka!
🏵️💮😌Signal😌💮🏵️

Tera_Foji
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے...🤣. امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
🏵️💮🤣Signal🤣💮🏵️

Tera_Foji
 

اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔
🏵️🥰💮Signal💮🥰🏵️

Tera_Foji
 

اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
💮𝐆𝐨𝐨𝐝🏵️🤣Signal🤣💮𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭.r3🏵️

Tera_Foji
 

کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے بندہ کریم لگا لے دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا
💮🏵️🤣🤪Signal🤪🤣🏵️💮

Tera_Foji
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں�� اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی��
💮🤣🤪🏵️Signal🏵️🤪🤣💮

Tera_Foji
 

اے گرمیوں جلدی آؤ��تاکہ وہ ��میرے گھر برف لینے آئے ��
🏵️🤣💮Signal🏵️🤣💮

Tera_Foji
 

نہیں مرتا کوئی جدائی سے خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے
🏵️💮💥Signal💥💮🏵️

Tera_Foji
 

وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
🏵️💮💥Signal💥💮🏵️

Tera_Foji
 

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
🏵️💮💥Signal💥💮🏵️

Tera_Foji
 

ہمیشہ کے لیے بچھڑا هے کوئی جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں
🏵️💮💥Signal💥💮🏵️

Tera_Foji
 

کون کہتا گهر گیا تها میں اس کے جاتے ہی مر گیا تها میں
🏵️💥💮🤨Signal🤨💮💥🏵️

Tera_Foji
 

وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں

Tera_Foji
 

میرے خیال سے اب ہم تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
🏵️🤨💮💥Signal💥💮🤨🏵️

Tera_Foji
 

سوگ مناؤ صاحب.....!! ہم اب تمہارے نہیں رہے
🏵️💮🤨💥Signal💥🤨💮🏵️

Tera_Foji
 

عشق میں کچھ نہیں رکھا بشیر جو بھی رکھا ہے ،فریج میں رکھا ہے
💮🤣Signal🤣🏵️