Teri.diwani : اب بات نفرت کی ہے ، تو نفرت ہی کرنا،،،اس میں بھی محبت کی طرح دکھاوا نہ کرنا - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : سنو میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی محبت تو میں ہر ذی روح سے کرتا ہوں❤️... MORE▼تمھارے لئے تو میں نے اپنی انا کو بھی مار ڈالا تھا😍😐😔 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Teri.diwani : اور مجھے اس سے سچ میں محبت ہو گئی تھی 😊💔 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Teri.diwani : شاہِ من🌸 میری خواہش ہے میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں اس سے بھی زیادہ... ... MORE▼مہربان ہو کر اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Teri.diwani : مُجھے تُم عام رہنے دو یونہی بے نام رہنے دو ضرورت ہی نہیں کوئی مُجھے... MORE▼ماہتاب کہنے کی سُہانا خواب کہنے کی کہ تھل میں آب کہنے کی مُجھے مغرور کر دیں گی خُودی سے چُور کر دیں گی تُجھی سے دُور کر دیں گی تُمہاری شاعری۔غزلیں مُجھے مجبور کردیں گی بِگاڑو مت میری عادت نِگاہوں کو حیا کہہ کر لبوں کو بے وفا کہہ کر ہنسی کو اِک ادا کہہ کر اداؤں کو قضا کہہ کر مُجھے بدنام کرنے کی ضرورت ہی نہیں کوئی یونہی گُمنام رہنے دو مُجھے تُم عام رہنے دو۔۔۔۔!!! ♥♥ - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Teri.diwani : تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنوائے ہوئے... MORE▼لوگ.. - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Teri.diwani : خوبصورتی!!! کچھ بھی نہیں ہوتی ... یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص... MORE▼کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..❤️ رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! خاموشی ! گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!! تم ! کچھ بھی نہیں ہو مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!! ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو سب کچھ خوبصورت ہے - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : تیرے چہرے میں ایسا کیا ہے __ جسے برسوں سے دیکھے جا رہا ہوں - 13 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : بہت ضروری نہیں ہوں میں ___ مگر بن میرے کچھ کمی رہے گی - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : *ایک تم ہی نہیں محبت بھی دل سےاتر گئی ہے میرے*🍁💔 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Teri.diwani : "- تمہارے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر، میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں! 🙂♥️" - 13 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے مُحبت کیلئے دل مُطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے... MORE▼بعد🖤😔 - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اگرچہ اور بھی فتنے اٹھے قیامت کے ترا شباب ہی ۔۔عالم میں انتخاب رہا🤍❤️ - 13 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اسے لگتا ہے کہ میں اس سے محبت کرتی ہوں، اسے بالکل غلط لگتا ہے، میں اس سے... MORE▼محبت نہیں کرتی " بلکہ" مجھے اس سے عشق ہے❤️ - 13 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی.اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک... چیز... MORE▼کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے 🖤 لیکن عجب ہے نا میں نے جب بھی تمھیں دیکھا ❤ تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی - 13 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے جب تلک... MORE▼اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے - 13 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : یوں دھڑکتا ہے کسی___ وقت عدم دل میرا جیسے اُن کو میری حالت کی خبر ہوتی... ... MORE▼ہے...!! - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : کیسے مُمکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ...... MORE▼تیرا - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Teri.diwani : رونے کو ایک عمر پڑی ہے سو جانِ جاں تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم...... - 13 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT