Damadam.pk
Teri.diwani's posts | Damadam

Teri.diwani's posts:

Pakistani Celebs image
T  : تو انتخاب رنگ میں مصروف اور ادھر...*😊💐 کوئی تیرے جنوں میں سیاہ پوش...  - 
Pakistani Celebs image
T  : کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب"🙃🖤 مجھ کو گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے! - 
Pakistani Celebs image
T  🔥 : کبھی ہم بھی کسی شخص کے سینے میں دھڑکتا دل تھے 💔 - 
Beautiful People image
T  : وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا - 
Beautiful People image
T  🔥 : "کبھی کبھی سوچتے ہیں، "لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔! - 
Beautiful People image
T  : جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے اے آنکھ ٹھہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے - 
Attitude Quotes image
T  🔥 : Teri diwani🤗 - 
Sad Poetry image
T  : Teri diwani - 
Beautiful People image
T  : وہ ٹھہرا مصلحت پسند ۔۔۔۔۔ اور میں موج ہوا سے لڑنے والی۔۔۔۔۔۔ - 
Beautiful People image
T  : غم عزیزوں کا اور اپنوں کی جدائی دیکھی دکھائے اس حیات نے گردشیں دوراں کیسے - 
TikTok Stars image
T  : قابلِ رشک ہو تم۔۔۔ یقین جانو کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ کوئی میلوں دور ہو کے - 
Teri.diwani
 

دن تو گزر جاتا ہے کسی طرح پر رات کا عالم بہت دردناک منظر پیش کرتا ہے۔ خود کو اکیلا محسوس کرنا۔ دونوں ہاتھ منہ پر رکھ کر زور زور سے چیخنا کہ آواز کہیں کوئی سن نہ لے درد بڑھتا رہے۔ سانس اکھڑ رہی ہو۔ سانس کا آنا دشوار ہوتا جائے رو رو کر سر درد سے پھٹنے لگے جی چاہے اپنے بال اور چہرہ نوچا جائے۔ کسی ایک شخص کے لیئے۔ بس محبتوں کے روگ ایسے ہی ہوتے ہیں کہیں چین نہیں ملتا کہیں سکون نہیں ملتا۔ سسک سسک کر ہچکیاں لیتے رہنا۔ کسی کی یادوں میں تڑپ کر رہ جانا۔ فریاد کرتے رہنا، گھنٹوں ایک شخص کو مانگتے رہنا ۔ بار بار ایک سدا منہ سے نکلے اے اللہ اسے میرا کر دے۔ ۔ اور پھر بستر پر ایک سو کروٹیں بدلتے رہنے پر نیند نہ آنا، اور پھر اللہ سے دعا کرنا اے اللہ میرا دل سکون سے بھر دے اور یوں رات کے کسی پہر سسکتے روتے سو جانا، کیا ایسا کبھی آپ کے ساتھ بھی ہوا ہے؟؟؟

Beautiful People image
T  : میں اس انسان کے لئے کبھی پتھر نہیں بن سکتی😢😢 - 
Beautiful Nature image
T  : تم کیا جانو یہ درد محبت یہ اداسیاں ___ تم کو تو ابھی شامیں حسین لگتی ہوں گی - 
Beautiful People image
T  : نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے جو حال کر گئے ہو ہمارا کبھی - 
Beautiful People image
T  : اس منافع پرست دنیا میں ،،،، پیار گھاٹےکی اک تجارت ہے - 
ایک مدت سے میں تھکا  ہارا   __!  لڑ رہا ہوں  تیرے خیالوں سے
T  : ایک مدت سے میں تھکا ہارا __! لڑ رہا ہوں تیرے خیالوں سے - 
Teri.diwani
 

تمہاری دل لگی تو مجھے بےموت مار گئی میری جان، تمہاری جدائی تو مجھے خاک کر گئی، تمہاری نظروں کی اجنبیت نے تو میری ذات کو جلا کر راکھ کر دیا..
جانتے ہو جاناں!!! تم جاتے ہوئے میرا سب کچھ اپنے ساتھ لے گئے اب تو بس سلگتی راکھ باقی ہے،____
یہ ہجر تو ناسور ہے جاناں، لگتا ہے کہ جان لے کر ہی ٹلے گا_______
شائد اچھا ہی ہو گا نہ، تم بن یہ زندگی بھی کوئی زندگی ہے______دلوں کے سودے بار بار کہاں ہوتے ہیں____
تم تھے تو سب کچھ تھا تم بن تو کچھ بھی نہیں،،
اب تم بن تو باقی کچھ بھی نہیں_______ کچھ بھی باقی نہیں_________میں بھی نہیں میرا کچھ بھی نہیں
آہ محبت ہار دی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک ستمگر پے وار دی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💔😥😥😥💔

Teri.diwani
 

کتنا آسان تھا نا تمھارے لیے، میرے سچے جذبات کو پیروں تلے روند ڈالنا________
پہلے ایک بے نام رشتے کو محبت جیسے پاکیزہ جذبے کا نام دینا ۔۔۔۔۔پھر اسے کچل ڈالنا_________
محبت خیال نہیں , قیاس نہیں, اک احساس ہے۔ جب محبت سانس بن کر روح میں سرایت کرنے لگے پھر اس جذبے کو کچل کر , تنہائی کی قید میں ڈال کر , یادوں کی سلاخوں کی بنی قید میں ڈال جانا__________
تیر جیسے الفاظوں کو زبان کی کمان سے نکال کر روح کو چھلنی کر جانا___________
دل پہ تیری یادوں کی تہہ جمی ہے اب , جس پہ جا بجا تیرے وعدے لپٹے ہیں ۔ _

Digital Art image
T  🔥 : ایک اِک سانس تیرے ہِجر میں یکساں کاٹی۔۔۔۔ رات نے ، چاند نے ، بادل نے ، -