Damadam.pk
Teri.diwani's posts | Damadam

Teri.diwani's posts:

Beautiful People image
T  🔥 : نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں میرا دل کرتا ہے بارش میں گھومنے باہر نکل...  - 
Beautiful People image
T  🔥 : -عزیزِ من!❣️ تم میرے لیۓ بہت خاص ہو😘، تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیۓ مجھے - 
Beautiful People image
T  : پہلی پہلی ہی آخری تھی مجھے ___ اک محبت جو واقعی تھی مجھے - 
Beautiful People image
T  : تمھارے بعد کے وقت کو تو کبھی زندگی میں شمار کیا ہی نہیں....پھر کیا پوچھتے ہو - 
Sad Poetry image
T  : میں تو سمجھا تھا بس یار کو کافی تھا میں ___اب کہیں جا کے راز کھلا ہے کہ - 
معلوم نہیں میری سماعتوں پر میری بصارتوں پر یہ کیسا جادو ٹھہر گیا ہے کہ... 
تم کہیں نہیں ہوتے تب بھی دکھائی دیتے ہو مجھے تم سنائی دیتے ہو 💞
T  : معلوم نہیں میری سماعتوں پر میری بصارتوں پر یہ کیسا جادو ٹھہر گیا ہے کہ...  - 
Teri.diwani
 

میں تب بھی تمہاری رہوں گی جب بہار بیت جائے گی اور سڑکوں پر پڑے سڑتے..
سوکھتے زرد پتے اپنے اوپر سے گزرنے والے بے رحم پاؤں سے پوچھیں گے کہ کیا چھوڑنے والوں کو بھی ویسا درد ہوتا ہے جیسا چھوڑے ہوؤں کو ہوتا ہے؟ 🍁

Teri.diwani
 

میں خوش شکل والی ایسی بد مزاج لڑکی ہوں۔۔۔کہ اذیت سمیت ہر چیز خود میرے پاس آ جاتی ہے۔۔۔ جن سوچوں سے جان چھڑوانے کے لئے پورا دن ادھر ادھر کے بیکار کاموں میں بھاگتی پھرتی ہوں ۔۔۔۔رات کو جب سکون پانے کے لئے آنکھیں بند کرنا چاہوں ۔۔۔تو وہی سوچیں تکیے پر بکھری پڑی ملتی ہیں😟

Beautiful People image
T  : نہ ہم مڑے _ نہ روکا اس نے 😐 دور کھڑی انا مسکراتی رہی😒💔 - 
Beautiful People image
T  : °•°___💞🦋⁦❤️⁩⁦✍️⁩ کــــڑوے مـــزاج کـــــی نیــــــم چــــــڑھــــی - 
Teri.diwani
 

جو مجھے عزیز ہے وہ چاہے مجھے چھوڑ دے ۔۔۔۔میں بس خاموش ہو جاتی ہوں۔۔۔۔اس کے لیے۔۔۔۔تب تک جب تک وہ خود نہ بولے۔۔۔۔۔ہاں میں رابطہ نہیں کرتی بات نہیں کرتی جب تک میں خود سے ہار نہ جاٶں۔۔۔۔۔مگر اس کامقام وہی رہتاہے۔۔۔۔۔مجھے وہ عزیز اتنا ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔مگر جو میرے ساتھ رهتے ہیں۔۔۔۔ظاهرى طور پر نه سہی ۔۔۔پر وہ میرے لیے خاص ہیں۔۔۔چاہے وہ سمجھے یا نہ سمجھے ۔ وہ خوش تو میں خوش۔

Beautiful People image
T  : میں بگڑ جاؤں _____ تو اپنا بھی نہیں ۔۔۔!!!! آپ کیسے سمجھتے ہیں آپ کا ہوں - 
Beautiful People image
T  : 😏 میں عام ان کے لیے ہوں جو میرے لیے... خاص ہیں___!🔥 ورنہ میسر میں خود کو - 
Beautiful People image
T  : کوئی اگر میرے آنکھ سے پوچھے کہ روئے زمین پہ سب سے خوبصورت شے تمہیں کیا...  - 
Beautiful People image
T  : تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو💕 مگر میرے لئے میری زندگی ہو تم💕 - 
Beautiful People image
T  : میں نے دل کو منا لیا محسن ____ اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا - 
Life Advice image
T  : Teri diwani🖤 - 
Teri.diwani
 

کبھی کبھی انسان کے وجود کو چپ ڈس جاتی ہے تم جانتے ہو چپ کا ڈسا سانپ کے ڈسے سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے ـ ایسا شخص اپنے اوپر بیتنے والی تکلیف کسی کو بتا بھی نہیں سکتا !اور میرے وجود کو بھی تمہاری " بے حسی " نے ڈس لیا ہے۔۔۔!!!😭

Sad Poetry image
T  : Teri diwani - 
Teri.diwani
 

میرے ویٹس ایپ کی چیٹ لسٹ میں تمھارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے....
اب کی بورڈ بھی تمھارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام سجیسٹ نہیں کرتا....
فیس بک کی سرچ لسٹ میں بھی تمھارا نام نیچے جاتے جاتے کہیں غائب ہو گیا ہے....
اب تمھاری ڈی پی کے ساتھ سبز نشان دیکھ کر میرے دماغ کے Neurons میرے ہاتھوں کو پیغام نہیں بھیجتے کہ میں تمھارے انباکس میں میسجز کے انبار لگا دوں....
تمھارا نام سن کر میری دھڑکنوں کے ادھم میں پہلی سی شدت نہیں رہی.... 💔💔
تمھاری بے رُخی، بے احتیاطی ، لاپروائی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں۔