Damadam.pk
Teri.diwani's posts | Damadam

Teri.diwani's posts:

Beautiful People image
T  : ہر وہ رشتہ اور تعلق جس کیلئے میں نے شدت دکھائی اس نے سوائے ذہنی اذیت اور - 
Beautiful People image
T  : کیسا عجیب ربط ہے وحشت کے باوجود .. دل کو تمھارے نام سے نفرت نہیں ہوئی - 
Beautiful People image
T  : کون سا پھر سوال بچتا ہے __ جب محبت جواب دے جائے - 
Teri.diwani
 

اب تمہیں آن لائن دیکھ کے میرا تمہیں میسج کرنے کو دل نہیں کرتا اب میں تمہاری ڈی پی سیو کر کے سکیور فولڈر میں رکھ کے اسے دیکھتا بھی نہیں۔ اب تم دن کے کسی پہر بھی یاد نہیں آتی میں اب مصروف ہوتا ہوں بہت مصروف۔ میں نے سر تا پیر خود کو کاموں میں ڈبو لیا ہے میں اب قہقہے نہیں لگاتا ہاں میں مسکراتا ہوں ہر وقت ہر بات پہ ۔ میں نے اپنی زندگی سے تمہاری محبت کو مائنس کر دیا ہے ۔ میں بہت خوش ہوں اب۔ پر رات کے دوسرے پہر اب بھی تم میری نیندوں میں خلل ڈالتی ہو اب بھی میرے آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں ۔ مگر میں نم آنکھوں سے بھی مسکراتا ہوں اور خود کو یقین دلاتا ہوں
وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا......!! 🖤

Teri.diwani
 

اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ باور کراۓ کہ "انسان بدلتا.
نہیں " تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی ۔۔۔ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں ۔۔۔ پھر وہ کتنا ہی ... محبت جتانے والا کیوں نہ ہو .

Pakistani Celebs image
T  : ﻣﯿﺮﺍ ﺳﮑﻮﻥ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ۔۔ - 
Teri.diwani
 

تمہیں جب دیکھتی ہوں تو۔۔!😍😍 میری آنکھوں پہ رنگوں کی پھواریں پڑنے لگتی...
ہیں😘۔۔تمہیں سنتی ہوں تو۔۔!تمہارا نام لیتی ہوں تو۔۔!.صدیوں قبل کے لاکھوں صحیفوں کےمقدّس لفظ میرا ساتھ دیتے ہیں۔۔تمہیں چُھو لوں تو۔۔!💗دنیا بھر کے ریشم کا ملائم پن،میری پوروں کو آ کر گدگداتا ہے۔💕۔تمہیں جب یاد کرتی ہوں تو۔۔!ہر ہر یاد کے صدقے میں،اشکوں کے پرندے چوم کر آزاد کرتی ہوں۔۔😊تمہیں ہنستا ہوئے سن لوں تو۔۔!😘 ساتوں سُر سماعت میں سما کر رقص کرتے ہیں۔۔💖کبھی تم روٹھتے ہو تو😕۔۔!میری سانسیں اٹکنے اور، دھڑکن تھمنے لگتی ہے۔۔!!❤تمہارے اور اپنے عشق کی۔۔ہر کیفیت سے آشنا ہوں میں😘۔۔مگر جاناں۔۔!🥀تمہیں بالکل بھلا دینے کی جانے کیفیت کیا ہے۔۔؟مجھے محسوس ہوتا ہے۔۔کہ مرگِ ذات کے احساس سے بھر جاؤنگی😣 ،فوراً۔تمہیں میں بھولنا چاہونگی تو مر جاؤنگی، فوراً۔۔!!❣️..

Teri.diwani
 

زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں۔...
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے۔ ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے۔ جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہی۔🖤🖤

Teri diwani🖤🖤
T  : Teri diwani🖤🖤 - 
Teri.diwani
 

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے ،،، کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Sad Poetry image
T  : Teri Diwani☺️ - 
Teri.diwani
 

کسی کی یاد کو کیسے روکا جائے

Teri.diwani
 

بہت اذیت اور دکھوں سے لڑتے لڑتے جب سے میں نے اپنی زندگی کا سفر تنہا شروع کیا ہے۔۔۔تو شدت سے مجھے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی انسانی روح کا ساتھی نہیں ہوتا۔۔۔ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔۔۔کوئی بھی ہماری خاطر اپنے راستے نہیں بدلتا۔۔۔بس ہم اپنے سب ہی راستے چھوڑ کر ان کے راستوں پہ چل پڑتے ہیں۔۔۔اور پھر انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہیں۔۔۔بس گردراہ ہونا ہی نصیب میں آتا ہے۔۔۔راستے ہمیشہ اپنے ہی اچھے ہوتے ہیں۔۔۔نہ کوئی قافلہ نہ کسی راہزن کا ڈر نہ کسی کا ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف رہے
نہ کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ باقی...🖤

Beautiful People image
T  : میرا من کرتا ہے تم سے ہر روز کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار... کروں۔۔۔ - 
Beautiful People image
T  : _بے رَبط خیالات_ _مُنتشِر سوچیں_ _حیات کی گہماگہمی_🌚 _اورچارسُو شور و.  - 
Beautiful People image
T  : صرف محبت نہیں تھی ،،،، میں ذہنی عادی تھی تمہاری🥹🥹 - 
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈال دیا،،،تیری چند دنوں کی جھوٹی محبت نے
T  : میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈال دیا،،،تیری چند دنوں کی جھوٹی محبت نے - 
کہتے ہیں اسے شہر کے سب لوگ مسیحا،، وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے،،،مٹی کا بنا ہے تو گھل کیوں نہیں جاتا،، پتھر کا اگر ہے تو انسان سا کیوں ہے
T  : کہتے ہیں اسے شہر کے سب لوگ مسیحا،، وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے،،،مٹی - 
Beautiful People image
T  : میرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر میرے حال کی ٠٠٠ کے جیا میں کیسے - 
Beautiful People image
T  : "نہیں اُس نے مجھ سے محبت نہیں کی , اس نے میرا خیال رکھا , میری پروا کی ,..  -