Beautiful People Teri.diwani : میں چاہتا ہوں کہ محبت میرا وہ حال کرے،،، کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ... MORE▼ہو - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Teri.diwani : یہ یخ بستہ ہوائیں ،تیری یادیں اور تنہائی۔۔۔ کیا کبھی بے خیالی میں،، تجھے بھی... MORE▼یاد میں آ ئی - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : صدمہ تو ہے مجھے کہ تجھ سے جدا ہوں میں ۔۔۔ لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا... MORE▼ہوں میں - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : سیاہ رات ،اداس دل۔۔۔ الجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Teri.diwani : جب درد حد سے گزر جاتا ہے تب انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Teri.diwani : اب جب تلک جئیں گے تو نفرت ہی کریں گے ہم ،،، وہ دن ہی اور تھے جو محبت میں کٹ... MORE▼گئے - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Teri.diwani : اداسیاں چلی آ تی ہیں شام ڈھلتے ہی❣️ - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Teri.diwani : چلو اچھا ہے تم نے بہلایا،،، میرے دل کو ہے بس یہ سمجھایا،،، مرحلہ بیچ کا نہیں... MORE▼ہوتا ،،، عشق ہوتا ہے یا نہیں ہوتا - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Teri.diwani : کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے اک... MORE▼دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاس یہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے۔۔۔۔۔ ☘︎ - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود۔ اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر۔👰 - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Teri.diwani : تُمھارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مُجھ سے" تُمھارے نام بس اِک دِل بندھا رہا. - - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Teri.diwani : اچھے دنوں کی آ س میں برباد ہو رہی ہے زندگی - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Teri.diwani : محبتّوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے 🥀 تُو ڈھونڈتا ہی پھرے گا گناہ گار... ... MORE▼ایسے___ - 13 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Teri.diwani : ہوں اک عام سی لڑکی مگر،،،، سوچیں خاص رکھتی ہوں🤗 - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT