Beautiful People Teri.diwani : سلسلہ دردکا تیرے بعد رہتا ہے _تجھے بھولنا ہے صرف تو ہی یاد رہتا ہے - - 13 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Teri.diwani : جنابِ من خبر ہے؟ 💫🤍 تیرے پہلو میں میرے لیے جان و دل کا سکوں رکھ دیا گیا ہے... MORE▼❤️🌻🥰 - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں یہی روح کی روح سے... MORE▼کشش... کہلاتی ہے - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا - 13 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔ سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے - 13 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Teri.diwani : عورت جانتی ہےکہ تخیل حقیقت سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتا ہے ۔۔ جو شخص اُس کے...... MORE▼تخیل کو سمجھتا ہے... وہ اپنی بے پناہ محبت اُسی کو ہی سونپتی ہے - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Teri.diwani : تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی، تم میری عادت... MORE▼نہیں... ہو عادت تو بری بھی ہوتی ہے، تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ضرورت پوری ہو جائے تو دوسری کی تلاش رہتی ہے ، تم میری دنیا نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی ، تم میری لاحاصل محبت ہو جس کی طلب اور کمی مجھے ہمیشہ رہے گی - 13 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Teri.diwani : اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی، کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں، اگر آپ... MORE▼ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بیکار ہیں - 13 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT