روح نکلے تو پھر سکون آ ئے،،،، میرا ہونا وبال ہے مجھ پر
تمہارے لئے تمہیں ہی سے لڑ رہے ہیں ،،، نہ جانے کیسی محبت کر رہے ہیں🤔🤔
ایک ہی شخص سے مطلب تھا ،،، پر افسوس کہ وہ بھی مطلبی نکلا
محبت بزدلوں پر نہیں جچتی🤗
سبق تھا میری زندگی کا،،، مجھے لگا محبت ہے🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain