اب تو آ تا نہیں کسی پہ بھی اعتبار ،،، اب تو ہر کوئی تم سا فریبی لگتا ہے
اب میرے حال پر کیوں تم کو پریشانی ہے۔, اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے😏
رابطہ ٹوٹ چکا ھے تو صدائیں کیسی اب جو ملنا ہی نہیں ھے تو وفائیں کیسی چند...
یادیں ھیں اور آنسو ھیں واپس لے لو جب کوئ جرم نہیں ھے تو سزائیں کیسی۔
گیلی ذمین پہ دھوپ بکھر گئی،، دن چڑھا کب رات یہ ڈھل گئی ،،اور کروں میں کتنا انتظار تیرا
کوئی چاند رکھ میری شام پر💔 💔میرا دِل جلے تیرے نام پر💔 💔💔یہ اکیلےپن کی اداسیاں💔 💔یہ فراق لمحے عذاب سے💔 💔کبھی دشتِ دل پہ آ رکیں 💔 💔تیری چاہتوں کے سحاب سے💔 💔میں ہوں تجھ کو جاں سے عزیزتر 💔 💔میں یہ کیسے مان لوں اجنبی💔 💔تیری بات لگتی ہے وہم سی 💔 💔تیرے لفظ لگتے ہیں خواب سے💔 💔 💔یہ جو میرا رنگ و روپ ہے 💔 💔یونہی بے سبب نہیں دوستوں💔 💔میرے خوشبوؤں سے ہیں 💔 💔سلسلے میری نسبتیں ہیں گلاب سے 💖 💔 💔وہی معتبر ہے میرے لئے💔 💔 وہ جو حاصلِ دل و جان ہے💔 💔وہ جو باب تم نے چرا لیا💔
اچھــی کتابیــں اور اچھــے دل ہر کســی کی سمجــھ میں نہیــں آتے یہــی وجــہ ہے کہ اچھــی کتابیــں ہمیشہ گرد اور اچھـــے دل ہمیشــہ ٹھوکروں کی زد میــں رہتے ہیں ✫
Good night all🥱🥱 main to chli sonay aj ka rona dhona edr hi khatam bye bye🫡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain