لطیفہ شوہر میری امی آرہی ہیں کچھ بنا لو بیوی نے منہ بنا لیا کچھ دن بعد بیوی کی امی بھی آگئی بیوی پلیز امی کے لئے باہر سے کچھ لے آو شوہر باہر جاکر رکشہ لے آیا آہاہاہا
لطیفہ موت کا فریشتہ کہنے لگا میں تمہارے لئے آیا ہوں بندے نے کہا کیوں؟ میں ٹیک ہوں خوش ہوں صحتمند ہوں فرشتہ تم اپنا موبائل بغیر لاک کئے گھر چھوڑ آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ہے بندہ*چل فیر چلئے
لطیفہ ایک پٹھان شادی کی رات بہت پریشان ہوا کہ بیوی سے کیا بات کی جائے آخر کافی سوچ بچار کے بعد بولا کیا تمہارے گھر والوں کو معلوم ہے تم آج رات ادھر رکے گا