لطیفہ ایک آدمی میڈیکل سٹور پر گیا اور بولا مجھے زہر دے دو میڈیکل سٹور والا میں تمہیں اس وقت تک زہر نہیں دے سکتا جب تک آپ کے پاس اجازت نامہ نہ ہو آدمی نے اسے اپنے دو نکاح نامے دکھائے میڈیکل سٹور والا پپو پتر وڈی بوتل دے پعائی نوں
لطیفہ بارش اور بیوی شروع شروع میں ہی اچھی لگتی ہے بعد میں کچ کچ کچ کچ دھیان سے ہنسنا اگر بیوی نے سن لیا تو اولے بھی پڑ سکتے ہیں فٹبال چودری کی نئی تحقیق
لطیفہ جاپان میں دو دوست رہتے تھے ایک کا نام تھا جو اور دوسرے کا نام تھا وہ ایک دن جو کے پاس ایک جن آیا جو نے ڈر کر وہ کو آواز دی وہ دوڑتا ہوا جو کے پاس آیا اور جن کو دیکھ کر وہ مر گیا بس تبھی سے کہتے ہیں جو ڈر گیا وہ مر گیا
لطیفہ سردار کی شادی ہو گئی اس نے اپنی بیوی کو منہ دیکھائی میں گلاب کا پھول دیا بیوی بولی مجھے یہ نہیں چاہیئے کوئی سونے کی چیز دو پھر کیا تھا سردار نے اسے نیند کی گولی دے دی