Damadam.pk
TheRockstar's posts | Damadam

TheRockstar's posts:

TheRockstar
 

*لڑکا : سوٹ اچھا پہنا ہے 💃*
*لڑکی : شکریہ 🤭*
*لڑکا:لپ سٹک بہت اچھی لگائی ہے 👄*
*لڑکی : شکریہ 🤭*
*لڑکا :میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے*
*لڑکی : شکریہ بھائی*
*لڑکا :اچھی پھر بھی نہیں لگ رہی🙈*

TheRockstar
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے👍🏻🤣
اسی لیے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں اٹھتے بھی لیٹ ہیں😜🤣🤣

TheRockstar
 

*جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے*
*رمضان تمہاری شادی کر دیں گے*
*اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ*
🤣🤣🤣😳😳😳
*مذاق بھی نہیں کرتے😭🥸🙈🙈😒😒😒😒*

TheRockstar
 

_" _پانی کی پیاس اور لوگوں کی بکواس چلتی رہتی ہیں ۔۔۔۔۔"
_آپ بس میری پوسٹ پر دھیان دیا کرے 😜😜😅😅🥳🥳🥳_
。゚゚・。・゚゚。
*✮⃝✮⃝❤️*
゚・。・ ── ◈🤍◈
🌹 The Rockstar 🌹

TheRockstar
 

پانی آنے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
ہم نے کل سے منہ نہیں دھویا
اور تم نہانے کی بات کرتے ہو🙁🙁🙁

TheRockstar
 

ٹینڈے اُس کی اَمی پکاتی ہے
اور ناراض وہ سارا دن مجھ سے رہتی ہے😕😳😭😭

TheRockstar
 

میرے بھی اچھے دن آ گئے ہیں 🙈
بس دھند کی وجہ سے دکھائی نہیں دے رہے🤣🙈

TheRockstar
 

ٹھنڈ کی وجہ سے چادر لپیٹ کر گلی سے گزر رہا تھا ۔۔۔۔
ایک آنٹی نے آواز دی، پروین تم کب واپس
😏😒😔😞😟🥺🥶 آئی سسرال سے

TheRockstar
 

وہ کہنا یہ تھا کہ ، جن کو ہم زہر لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔!!⚠️🙌🏻
*" وہ ہمیں پی کر مر جائیں"*🔥
(شکریہ🤝)

TheRockstar
 

لڑکیو! اگر آپ کے بیگ کی تلاشی لی جائے تو اندر سے کیا نکلے گا؟ 😌

TheRockstar
 

' کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں 'بیٹا ہماری عزت رکھ لو'😂😂

TheRockstar
 

شرم کرو پاکستانی لڑکیوں
مجھے ابھی ابھی چائنہ سے ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی ہے😂🤣🙄

TheRockstar
 

سوچ رہا ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں
لوگ آج کل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں
🤣😁😅😂😃

TheRockstar
 

🖤ہر کوئی عزت کی روٹی کمانے میں لگا ہوا ہے🙂🤤
سالن تو کسی کو یاد نہیں ہے🌚🤓😋😋

TheRockstar
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

TheRockstar
 

لڑکیاں ان بکس آنے سے ایسے ڈرتی ہیں😐😐 جیسے میں نے اندر سے کنڈی لگا لینی ہو😏🙄🤘👻🙂🥳🥳🥳

TheRockstar
 

باباجی کہتے ہیں کہ اگر لڑکی سے کوئی غلطی ہو جائے تو قصور غلطی کا ہوتا ہے 🥴😂 "
*_

TheRockstar
 

نیند اس وقت میٹھی اور پیاری لگتی ہے
جب گھر والے جگانا شروع کر دیں😷😂🙈

TheRockstar
 

ایک ماہ پہلے دل❤️ لگایا تھا وہ ٹوٹ💔 گیا لیکن پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز⛸️ لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں🤣🤣😂😂

TheRockstar
 

دفعہ کرو محبت کو 😡😏🤚🏻 بجلی کے تار کو پکڑو 🥴 قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑیگی 🙈😂😆✌🏻