Damadam.pk
TheRockstar's posts | Damadam

TheRockstar's posts:

TheRockstar
 

سارا دن سو کر رات کو کہتے ہیں۔😐
جاناں تیری یادیں مجھے سونے نہیں دیتی
🤣😅😁🤣😂😜😝

TheRockstar
 

"بابا جی "کہتے ہیں مرد کو بلاک کرنا 🤔
کمزور عورت کی نشانی ہے✌🏻😂
🥰🤣😂🤣😁😅😜

TheRockstar
 

مرشد ہماری بےعزتی ہو گئی💔
مرشد ہمیں کہا گیا🤭
تو ہر گل وچ وڈا ابا نہ بنیا کر😑
😂😂😂😂😂😂

TheRockstar
 

داماد : سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے
سسر : بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا دماغ کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی 😂😂😂 انکل جی

TheRockstar
 

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂

TheRockstar
 

کہتی تھی میرے ہو جاؤ 😴
تمہاری زندگی روشن ہو جائے گی 🤝🤣🤣
اظہارے محبت کے اگلے دن ہمارا میٹر کٹ گیا 😟🤣🤣

TheRockstar
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈

TheRockstar
 

میں جب فریج میں پانی کی بوتل کے ساتھ کولڈ ڈرنک کی بوتل دیکھ لوں تو🙉🙉😋😋🤭🤭
آدھی رات کو خودبخود میری آنکھ کھل جاتی ہے...😝🙉🙈🤣🤣🥱✌️👍🙆🤷😋😋🤪🤪🤪

TheRockstar
 

رمضان شریف میں 20 روزے تک پاکستانی لوگ آو مدینے چلیں
پہر آخری 10 روزوں میں عید آگئی میرا یار نہیں آیا
🫣🫣🫣

TheRockstar
 

ایک لڑکی نے بس سٹاپ پہ بہت ہی خوبصورت لڑکا دیکھا, وہ اس لڑکے کے پاس گئی اور بولی آئی لو یو, لڑکے نے اسی لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پہ رکھا اور بولا....................اچھے کام کرو یہ فضول باتیں چھوڑو,,,,,, یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا,,, میں تمیں اس کاغذ پر اک دعا لکھ کے دے رہا ہوں ,,,,اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا, بس آئی اور وہ لڑکا چلا گیا,, 😢😢
شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی مجھے بس سٹاپ پہ پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میری بیوی کھڑی تھی یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو,, اور ہاں آئی لو یو ٹو 😉😁😁😜

TheRockstar
 

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو😎😜😀😆😎
کیوں کہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گے 😀😀😆*"༺༻༺༺༻
💗

TheRockstar
 

بابا جی کہتے ہیں کہ وزن کی ٹینشن نہ لیں
کیونکہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہی ہے
اس لیے تم صرف کھاتے جاؤ
😂🤣😃😄😆🥰

TheRockstar
 

ایسے اگنور نا کیا کرو مجھے😏
چھوٹا سا دل ہے میرا😒😔
فٹافٹ گالیاں دینا شروع کردیتا ہے 🤦🤦😒😒

TheRockstar
 

چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے
تو پھر بھی وہ حرام ہی ہے 😁😁
اس لیے زبردستی کے بھائی بنانے چھوڑ دو لڑکیوں 😂🙈

TheRockstar
 

جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے
😂🤣😂

TheRockstar
 

دس روپے کی تالیاں👏👏 ان لوگوں کے لیے جو کالا
ہونے کے ڈر سے چاۓ☕ نہیں پیتے😁😂😂

TheRockstar
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو
سونا نہیں بن سکتا ۔
یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا۔😝😂😂🤫
😜😎🥱

TheRockstar
 

رشتہ آنے پر لڑکیوں کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے امی ابھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے ۔۔۔۔۔۔ جبکہ میٹرک ﷲ ﷲ کرکے پاس کرتی ہے 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

TheRockstar
 

جس کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں
ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو
😄😁😃😂🤣

TheRockstar
 

لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے اور ٹیچر کہتی ہے جو چیز مشکل لگے اسے بار بار ریپیٹ کیا کرو🤣🤣🤣😜😜😜😜😜