بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا
😅😁😄😃😂🤣☺😆
آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں
جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے ہیں امی کر لی ہے
😛😝😜😋😉😊☺😁😄😃😆😅😂🤣
میں نے رکشہ لے لیا ہے
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بلائیں گی
😁😆😅😂🤣
شاہین ماں سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد بلبل انہیں ایک سال میں سیدھا کر دیتی ہے
😆😅😂😁🤣
عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا
😆😅😂😁🤣
موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
🤣😁😅😂😁😂
دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں
اور دماغ والے اس کی سہیلی کا نمبر بھی
😆😅🤣😁
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ تازہ تازہ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ آیا ہے
😁😆😅😂🤣
دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝😶🙊😂
دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی
شناختی کارڈ پہ"عورت" لکھ دیا جاتا ہے
😆😅😁🤣
لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پے لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی : بغیر ڈوپٹے کی ۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی : ہاے میں برباد ہوگئی ۔۔
😁😆😅🤣😂
کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
😆😂🤣😁😄
گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے
😅😂😆😁
' کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہہ دیں 'بیٹا ہماری عزت رکھ لو'
😂😂😆😅😂😁
عمر بڑھتی جارہی ہے اور... 😳
حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لےرہی .....🧐
میری نہیں تم لوگوں کی😒
میں تو معصوم ہوں🙄🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آج کل کے ماں باپ صبح اسکول بس میں بچوں کو بٹھا کر ایسے بائے بائے کرتے ہیں جیسے بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں.
اور ایک ہم تھے جو روزانہ ایک آدھ چپیڑ کھا کر اسکول جاتے تھے۔
🤣😂😅😆😁🤣
آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو امی یا ابو کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔
😂😅😂😆😁🤣
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
🤣😁😆😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain