Damadam.pk
TheRockstar's posts | Damadam

TheRockstar's posts:

TheRockstar
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

TheRockstar
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
🤣😁😅😂😁😂

TheRockstar
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں
اور دماغ والے اس کی سہیلی کا نمبر بھی
😆😅🤣😁

TheRockstar
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ تازہ تازہ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ آیا ہے
😁😆😅😂🤣

TheRockstar
 

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝😶🙊😂

TheRockstar
 

دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی
شناختی کارڈ پہ"عورت" لکھ دیا جاتا ہے
😆😅😁🤣

TheRockstar
 

لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پے لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی : بغیر ڈوپٹے کی ۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی : ہاے میں برباد ہوگئی ۔۔
😁😆😅🤣😂

TheRockstar
 

کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
😆😂🤣😁😄

TheRockstar
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے
😅😂😆😁

TheRockstar
 

' کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہہ دیں 'بیٹا ہماری عزت رکھ لو'
😂😂😆😅😂😁

TheRockstar
 

عمر بڑھتی جارہی ہے اور... 😳
حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لےرہی .....🧐
میری نہیں تم لوگوں کی😒
میں تو معصوم ہوں🙄🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣

TheRockstar
 

آج کل کے ماں باپ صبح اسکول بس میں بچوں کو بٹھا کر ایسے بائے بائے کرتے ہیں جیسے بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں.
اور ایک ہم تھے جو روزانہ ایک آدھ چپیڑ کھا کر اسکول جاتے تھے۔
🤣😂😅😆😁🤣

TheRockstar
 

آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو امی یا ابو کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔
😂😅😂😆😁🤣

TheRockstar
 

آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
🤣😁😆😅😂

TheRockstar
 

*`ٹیچر: دس کیمیکل کے نام بتاؤ؟؟`*
*`لے فر میں:`*
*`آکسیجن`*🧪
*`کلورین`*🧪
*`فلورین`*🧪
*`برومین`* 🧪
*`نورین`*😅
*`امبرین😁`*
*`سمرین`*😝
*`نوشین`🥳*
*`رامین`*😉
*`یاسمین😂`*
*|:̵😘⃟⃪⎝💙•||•●┼┼🦋•⃝

TheRockstar
 

امی کے سب سے پسندیدہ بچے بننے کے 3 طریقے
1 موبائل فون کو آگ لگا دو
2 24 گھنٹے پڑھو
3 کریلے اور ٹینڈے کھاؤ
🫣🫣🫣

TheRockstar
 

فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣😂😂🤣

TheRockstar
 

کل ایک پارک میں بیٹھا تھا کہ ایک عورت کی آواز آئی
جسے بھی آئسکریم چاہیے وہ میرے پاس آجاٸے اتنا سنتے ہی چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے آدمی اور عورتیں تک اس کے پاس لائن لگا کر کھڑے ہو گئے جو لگ بھگ پچیس لوگ ہونگے مجھے تھوڑی شرم تو آئی پر آئسکریم کے لالچ میں جب اتنے لوگ کھڑے تو میں بھی شرم کو بھول کر آئسکریم کے لیے ان سب کے پیچھے لائن میں کھڑا ہو گیا سب کو آئسکریم مل گئی جب میرا نمبر آیا اس نے پوچھا کون ہو تم ؟ بعد میں پتہ چلا وہ سب ایک ساتھ تھے اور پکنک منانے آئے ہوئے تھے😕

TheRockstar
 

تھوڑا ہنس لیجیے ! 😝
بادشاہ نے اعلان کیا کہ *بیوی سے ڈرنے* والے مرد ایک لائن میں کھڑے ہوں اور بیوی سے نہ ڈرنے والے دوسری لائن میں بیوی سے ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن لگ گئی
جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں میں ایک ہی مرد تھا
بادشاہ نے خوش ہوتے پوچھا: تو آپ اپنی
بیوی سے نہیں ڈرتے ؟ آدمی بولا : پتہ نہیں جناب ! مجھے تو میری بیوی کہہ کے گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے ہونا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی 🤣😝🤭

TheRockstar
 

بیرون ملک:
کچن، بیڈ روم، ڈائننگ روم، ڈرائنگ روم
پاکستانی:
ابو والا کمرہ، اے۔سی والا والا کمرہ کمپیوٹر والا کمرہ، پیٹیوں والا کمرہ وڈا کمرہ، چھوٹا کمرہ، پیچ والا کمرہ
🤣😁😆😅😂