Damadam.pk
TheRockstar's posts | Damadam

TheRockstar's posts:

TheRockstar
 

اسلام آباد ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار نے ایک سنگین مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ یہ چوہے مختلف حصوں میں گھس کر اہم دستاویزات، بجلی کی تاروں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس بڑھتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک منفرد منصوبہ بنایا ہے، جس کے تحت 12 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
اس رقم سے بلیاں اور کڑکیاں خریدی جائیں گے تاکہ چوہوں کو قابو کیا جا سکے۔
😂😛

TheRockstar
 

میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ..." نٸ دسنا " 😁😀
مما نے 3 بار پاسورڈ پوچھا
میں نے 3 بار بتایا " نٸ دسنا " 😂😎
اس کے بعد جو ہوا 😕👡
میں او وی " نٸ دسنا " 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😥

TheRockstar
 

یہ اچھا ڈرامہ سوچ لیا لوگوں نے پہلے غصہ کرتے ہیں بعد میں پتا چلتا ہے کہ ہم غلطی پر تھے تو کہتے ہیں "میرا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا"
بندہ پوچھے بلڈ پریشر صرف تمہارے اندر ہی ہے ،سامنے والا سی این جی پہ چلتا ہے؟
😁😎😂

TheRockstar
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار گفٹ کیا۔
منگیتر خوشی سے!!!!!
جانو اسکی قیمت کیا ہے؟
چور: تین سال قید تے چھتر وکھرے
😆😆🤣

TheRockstar
 

زندگی میں کچھ بانٹنا ہے تو بریانی
بانٹو مشورے بانٹنے سے پیٹ نہیں
بھرتا 😂😂

TheRockstar
 

*اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو ”اچھا“ کہیں تو اپنا نام بدل کر ”اچھا“ رکھ لیں کیونکہ اور کوئی حل نہیں🫠😉🫣✨❣️*

TheRockstar
 

لڑکا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں
ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کر سکتی
لڑکی وہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ کائنات کون ہے
دُھوکے باز🙊🤷♀️😼😼😹😹😹

TheRockstar
 

*میری پوسٹ کو اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں*
*جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں🤭😋*
*" امی اے میں پی لواں " 😂🤣😜*

TheRockstar
 

جن کو گھر میں آم🥭 دینے سے پہلے سفید قمیض اتروا لی جاتی ہے 😂😅
وہ بھی فیس بک پے پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں 🙄
"مائی لائف مائی رولز.😂

TheRockstar
 

کچھ باتوں کے جواب میں #مسکراہٹ ہی بہتر ہے☺
کیونکہ ہر کسی کو #گولی تو نہیں ماری جاسکتی🔥

TheRockstar
 

میری درد بھری داستان سن کر ڈیلیٹ کر دینا😓
.▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26

TheRockstar
 

مسکراتے رہو
اس سے پہلے کے بجلی کا بل آ جائے😆

TheRockstar
 

مہمانوں کے سامنے سے برتن اٹھا کے جاتے ہوۓ مختصر ترین
سفر میں نمکو کا پھکا مارنا بھی لڑکیوں کا ایک آرٹ ہے 😕😁

TheRockstar
 

میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیا
اب پتھر کون ڈھونڈے
اسے پہلے کہ اینٹ مارنے والا بھاگے
وہی اینٹ اُٹھا کے دے مارے اور حساب برابر کر لیں🤗😁