mujhe mashware dena band kre ap mera waqt kharab hai demag nahi
*good night*

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے.*
*:::✍🏻آپ جتنا بھی مخلص ہوکر اپنوں کو یا دوسروں کو عزت و احترام دے لیں تو لیکن وہ وہی کچھ لٹاٸیں گے جو ان کے دل خیالات میں ہے آپ کے لیے تو بہتر ہے آج کے دور میں اپنے آپ سے بے حد محبت کریں کیونکہ آجکل مخلص انسان بہت ہی کم ملیں گے بلکہ ہو سکتا ہے بلکل ملے ہی نہ 🌹*
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*لفظوں کے نشتر چلانے کے بعد جھیلنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ھے یا پھر کامل کو*💞💞
*تیرا* ہی *پوچھتا رہتا* ہوں *باتوں باتوں* میں.. 😞
*مِلا ھے* جب بھی *کوئی* شخص *تیرے گاؤں* کا... 💯
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯


اپنے اصلی گھر اور اصلی رہائشی گاہ کا انتظام کرنے…اور وہاں کھانے پینے کا نظام بنانے گیا تھا…الحمد للہ سارا انتظام ہو گیا … اب سکون سے مر سکتا ہوں… آپ لوگوں نے تو میری زندگی میں ہی… انگور کے چار دانے میرے لئے چھوڑنا گوارہ نہ کئے… اور میں اپنا سب کچھ آپ لوگوں کے لئے چھوڑ کر جا رہا تھا … میرے مرنے کے بعد آپ نے مجھے کیا بھیجنا تھا؟ … اس لئے اب میں نے خود ہی اپنے مال کا ایک بڑا حصہ اپنے لئے آگے بھیج دیا ہے…اس پر میرا دل بہت سکون محسوس کر رہا ہے.
اس پوری تحریر نے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے.
جب تک موت کی کیفیت طاری نہ ہو جائے👍💓
پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا … جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئے… کافی رقم دے دی… اور کہا دو گھنٹے میں کھدائی شروع ہونی چاہیے…وہ یہ سب کام اس طرح تیزی سے کر رہے تھے…جیسے آج مغرب کی اذان تک ان کی زندگی باقی ہو…ان کاموں میں ہفتے اور مہینے لگ جاتے ہیں… مگر جب دل میں اخلاص کی قوت ہو… ہاتھ بخل اور کنجوسی سے آزاد ہو تو… مہینوں کے کام منٹوں میں ہو جاتے ہے…
یہی صورتحال تاجر صاحب کے ساتھ بھی ہوئی… اخلاص اور شوق کی طاقت نے …چند گھنٹوں میں سارے کام کرا دئیے… بہترین موقع کا پلاٹ بھی مل گیا… اچھا انجینئر اور اچھا ٹھیکیدار بھی ہاتھ آ گیا… اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کھدائی اور تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا …شام کو وہ صاحب واپس گھر آئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آج آپ کھانا چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟… کہنے لگےاپنے اصلی گھر
ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر انگور غائب… انہوں نے انگوروں کا پوچھا… گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نے کھا لئے…کچھ ہم نے چکھ لئے…معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو بہت اونچا کر دیتے ہیں… اور اس کے دل کے تالے کھول دیتے ہیں… وہ صاحب فوراً دستر خوان سے اٹھے… اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکال کر بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے… انہوںنے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے …پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئے … کئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا…فوراً اس کی قیمت ادا کی…پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو
Fizao K Badalne Ka Intzar Mat Kar
Andhiyo K Rukne Ka Intzar Mat Kr
Pakad Kisi Ko Aur Faraar Ho Ja
Papa Ki Pasand Krne Tak Ka Intezar Mat Kar
Bindas ho ke Jeenay ka,
Tension nahi lenay ka!
Achay Sapnay dekhnay ka,
Mast Life guzarnay ka!
Jin Bhoot se nahi darney ka,
Bole to,
Shisha nahi Dekhney ka!
Samje😜
Uski Nazar Meri Taraf Thi
Meri Nazr Uski Tarf Thi
Vo Mugh Se Kuch Kehna Chahti Thi
Main Us Se Kuch Puchna Chahta Tha
Dono Ise Uljan Mein Bethe Rahe
Aur Exam Over Ho Gaya
teacher pe student fida ho gaye seen kis kis ne dekha hai?
jis KO dil diya wo delhi chali gaye
...
...
jis KO piyar kiya wo pindi chali gaye
...
...
meri izzat ny gwara nhi kiya ke ma khudkashi krln
...
...
switch ma ungli di to bijli chali gaye😫

hamen to Areeba ny lota Rameen ma kaha dam tha Armeen ki ankh ni thi shanzy k naak mota tha
ye raaz to hashirrr wale din hi khule ga
Hr shakhs ye kehta hai wafadar hm b hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain