*🌹* *بعض لوگ باعثِ خوشی ہوتے ہیں چاہے ان سے ملو, چاہے ان سے گفتگو کرو یا محض ان کو دیکھو کیوں ہوتے ہیں یہ معلوم ہو یا نہ ہو کیا فرق پڑتا ہے...!!!* *❣🌙*
بیرون ملک : کچن ، بیڈروم ، ڈائینگ روم... 😊 پاکستان : ابو والا کمرہ ، اےسی والا کمرہ ، کمپیوٹر والا کمرہ ، وڈا کمرہ ، چھوٹا کمرہ..😂😂😂😂
میرا موبائل پانی کی خالی بالٹی میں گر گیا ہے اب کیا کرو؟😔😔 serious pOst🙈🤪😁😂😂 #کملا#
ہر لڑکی کے لئے چاند تارے توڑ🌙 کر لانے کی باتیں کرنے والے 😜 اکثر عاشقوں کے اگلے دانت ٹوٹے ہوتے ہے😂😝😂
اکثر لڑکیاں اتنی سمجھدار ہوتی ہیں کہ اگر آپ انہیں سمجھدار بھی کہیں تو فورا سمجھ جاتی ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں !! سچ اے وئی سچ اے
میری عنگلش بہت قمزور ہے مجھے قیا قرنا چاہیے........ 😐😕😭 لیقن عردو میں مجھے ابور ہاسل ہے 🙈😍😁😌😍