Damadam.pk
Tighr's posts | Damadam

Tighr's posts:

Tighr
 

🌙۔
*کبھی بھی دوست سے امید مت لگاؤ وقت دینا ہے تو اپنے گھر والوں کو دو جو آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے چاہیے آپ غریب ہی کیوں نا ہو ....!!!!!*
*❣🌙*

Tighr
 

🌙۔
*سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے....!!!!!*
*❣ 🌙*

Tighr
 

🌙۔
*جہاں تعلقات میں احساسات نہيں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہيں ہوتا کہ کوئی اٌنکی زندگی سے کب کیوں اور کیسے نکل گیا....!!!!*
*❣🌙*

Tighr
 

❣️🌙۔
*اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں، ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ....!!!!!*
*❣ 🌙*

Tighr
 

🌙۔
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
*❣🌙*

Tighr
 

🌙۔
*کبھی بھی دوست سے امید مت لگاؤ وقت دینا ہے تو اپنے گھر والوں کو دو جو آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے چاہیے آپ غریب ہی کیوں نا ہو ....!!!!!*
*❣🌙*

Tighr
 

کچھ لڑکیا اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒
نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی
ہاں قبول ہے قبول ہے✨😏😑😒🙊🙄😳😁

Tighr
 

جج👨⚖: گھر میں مالک کے ہوتے ہوئے تم نے چوری کیسے کی؟؟؟؟
چور :🤔🤔صاحب آپ کی نوکری بھی اچھی ہے تنخواہ بھی اچھی ہے، پھر آپ یہ سب سیکھ کر کیا کروگے😛😛😛

Tighr
 

🤣کمبل میں چھپ چھپ کر بابو شونا سے بات کرنے والوں "گرمی "آگئی ہے اب کیا کروگے 😂😂

Tighr
 

اس نے پوچھا کب تک پیار کرو گیے..😋😌
۔میں نے بھی کہا جب تک بھٹو زندہ ہے..😂😂😂😜😜

Social media post
T  : PosT By TighR - 
Tighr
 

میں چاۓ کو چاۓ کے #_کپ میں ڈال سکتا ہوں😛
کیا آپ ورلڈ کو #__ورلڈکپ میں ڈال سکتے ہو؟🙉
نہیں نا😏
میں اپنے #__نمبر پر 500 کا لوڈ کروا سکتا ہوں
کیا آپ میرے نمبر پر 500کا #_لوڈ کروا سکتے ہو
نہیں نا😏😏
بس یہی فرق ہیں آپ میں اور مجھ میں
🙈🙈
ایک تو میں #___Active🎉
اوپر سے #__Cute 😍😍
اور معصوم 😊ق
اور تھوڑی #_تعریف آپ ہی کردے😉😉
اب میں اور کیا کیا لکھوں ہاۓۓ میں #_صدقے اپنے تے😍🙈🙈😁😁😂😂😂😂

Social media post
T  : PosT by tighr - 
Life Advice image
T  🔥 : :PosT By TighR: - 
Tighr
 

🌸السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه!
ﺍﮮ ﺍﷲ ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ
ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ-آمین یا رب العالمین- صبح بخیر

Tighr
 

*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*

Tighr
 

سب سے قیمتی تعلق وہ ہوتا ہے!
جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے،
بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے.💔
💯👑

Tighr
 

🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕چہرے کی چمک اور محلوں کی اٌونچائی پر مت جانا جس گھر میں 'ماں باپ اور بچـے ہنستـے نظـر آئیں سمجـھ جـانـا کــہ وہ گھر اَمـیروں کـاھـــے💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹

Tighr
 

*حیا کی کشش*
*حسن سے زیادہ ہوتی ہے* 🔥💯

Tighr
 

اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیان, تصویر نہ دیکھ..