💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔💔
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات هو گئی تھی
. جگر سے جو رِ س رہا ہے بوند در بوند لہو
کیا عجیب ہے کے ترے وار بھی اثر رکھتے ہیں .."
❀😊❣️
"_______√✨🌸🥀"
ٹوٹے ہوے لوگ جب مزید ٹوٹتے ہیں تو کمزور نہیں بلکہ اور مظبوط ہو جاتے ہیں
میری شرارتیں سنبھال لینا
میرے بعد ادھر سناٹا ہو گا
👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے


*_لوگوں سے دور رہیے صاحب .!_*
*_اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں.!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
*_مجھے اوڑھنے دے اذیتیں...!!!!_*
*_میری عادتیں نہ خراب کر...!!!!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
