اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہى ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے😊❤👀
______ツ🔥
پتوں کو چھوڑ دیتا ہے اکثر خزاں کے وقت
خود غرضی ہی کچھ ایسی یہاں ہر شجر میں ہے🍁☻🔥
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ!
سلامتی ھو آپ پر اور آپ کے گھرانے پر الله تعالی دنیا کی ھر نعمت اور خوشی آپکو نصیب فرمائے۔ الله پاک آپکو صبح شام اپنی نعمتوں, رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے۔ ہر قسم کی مشکلات کو آسان کرے, دشمنوں کے شر اور حسد سے اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔ اے رحمان الرحیم ہمیں ہمیشہ اپنے والدین کی خدمت اور دعائیں لینے کی توفیق عطا فرما۔آمین یارب العالمین ۔صبح بخیر.
پوچھنا یہ تھا کہ دھوکا کھانے کے بعد کون سی بوتل پینی جاھئے کہ دھوکا ہضم ھو جائے..؟؟؟ 😅😅
کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " آپی بولا کرو"۔۔😣😣
😜😂😂😂
بیوی آپ کو چکن بنا دوں
شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں
🙈🙈🙈😁😜😂
بڑی آئی جادوگرنی
*ہــــر انســــان کــــی دو کہــــانیــــاں ہــــوتــــی ہیــــــــں ... ایکـــــ وہ جــــو سبــــ کو بتــــاتــــا ہــــے ... دوســــری وہ جــــو سبــــ سے چُھپــــاتــــا ہــــے .....!!!*
💞 💞
*کبھی کبھی ... فکــــر کی تلخیوں مَیــــں گم ہو کر ... انسان بے سبب بھی ہنستا ہے ......!!!*
💞 💞
*جہالت کا تعلق علم کے ساتھ نہیـــــــــں ... دین کے بغض کے ساتھ ہے ... علم کی چوٹی پہ پہنچا ہوا شخص بھی جاہل ہو سکتا ہے ... ابوجہل کا لقب "ابو الحکم" تھا ... لیکن دربارِ رسالت سے ابوجہل کا نام ملا .......!!!* 💞 💞
بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥
"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌
________💕💯
میری غلطیوں کو در گزر کیا کریں 😏😏
بگاڑ تو آپ ویسے بہی میرا کچھ نہیں سکتے 😜😋 😂😉
"ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی___ تھی"
"تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی"
"اسے راز دان سهمجه کر بتایا تھا حال____دل"
"پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی"
"جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھگویا__ تھا"
"میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی"
" اس کو چھوڑ کر ہنستے ہوئے گھر______ آ کر"
"اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی"
"میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا"
"میں نے بس اتنا بتایا کہ______ محبت کی تھی"
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕والدین اور درخت' دونوں بوڑھـے ہوجاتے ہیں پـران کی 'چھاؤں ہمیشـہ گھـنی رہتـی ھــــے 💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕دنیا کہ سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں ایک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ھے💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕عورتوں کوامیروں سے شادی کا لالچ اورمردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا دینداری کوسب نے پیچھے چھوڑ دیا
نتیجہ ذلالت ہی ذلالت💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں کچھ لڑکیوں کے لیے بس ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain