۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟
بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝
سائنس دانوں کو اگر یہ پتا چل جائے😂
تو ان کا سائنس پر سے یقین اٹھ جائے گا
کہ چھت پر کوّا بولے تو مہمان آتے ہیں😂😂
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
لائف میں وہ مقام حاصل کرو
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں 😏😏
*زندگی میں* ہم *اس مقام* پر بھی *آ جاتے* ہیں کہ *کوئی* کچھ *غلط* بھی *بول رہا* ہو تو *ہم کہتے* ہیں *آپ* کی بات *ٹھیک* ہے.. 💯 🙂
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا هوں میں!!!
چہرے سے قہقہہ اُترے تَو دِکھائی دے تمہیں
بُجھَا ہُوا، بے رنگ ، اُداس، ماتمی چہرہ۔🔥
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺴﮑﺪﯾﺎﮞ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭﯾﮑﮫ
ﺗﮯ ﺳﺌﯽ.
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺮﻡ
ﮨﺎﮞ👌
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا۔۔۔
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں۔۔۔
چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاؤ ہم سے بچھڑ کر خوش تو ہو نا
وار کے پھینک دیتا ہوں اپنے سر سے انہیں....
ہو جنہیں گمان کے میں انہیں بھول نہیں سکتا....😎
جاگنے والو! آؤ دکھ بانٹیں
شاید نیندوں کو رحم آجاۓ🥀
#
شعور کا ہے کرشمہ یا شوقِ تنہائی
رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
وہ کون تھا جو گیا ہے اداس کرکے مجھے
وہ کون ہے جو مجھ میں اداس رہتا ہے
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕چہرے کی چمک اور محلوں کی اٌونچائی پر مت جانا جس گھر میں 'ماں باپ اور بچـے ہنستـے نظـر آئیں سمجـھ جـانـا کــہ وہ گھر اَمـیروں کـاھـــے💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
*✍️✍️نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے....!!!*
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
💕عورتوں کوامیروں سے شادی کا لالچ اورمردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا دینداری کوسب نے پیچھے چھوڑ دیا
نتیجہ ذلالت ہی ذلالت💕
🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹
عرض کیا ہے 😍گور سے سن👂
عرض کیا ہے 😍گور سے سن 👂
ہمیں کچھ نہیں آتا
کسی اور سے سن😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain