محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا💔
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا🔥🔥
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
اے 👈 دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.💔🔥
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
💕اب کسی سے میرا حساب نہیں💞
💞میری انکھوں میں کوئی خواب نہیں 🌸💕🍃
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
یہ تو عالم ہے خوش مزاجی کا
گھر میں ہر شخص سے اُلجھتا ہوں میں.
🔥
انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں،،
نفرت تو ہمیں جینا سکھاتی ہے💯🔥
اُن کی پِہلی ہی نظَر ہَم پہ کہاں ٹِھہری تھی
وُہ کِسی اور سے ہوتے ہُوئے ہَم تک پُہنچے
میں جنگلوں کی طرف چل پڑا ہوں چھوڑ کے گھر
یہ کیا کہ گھر کی اداسی بھی ساتھ ہو گئی ہے
دمادم کی یاری مجھ پے بھاری
😧😧
آنکھ پُرنم، اشک زم زم، سانس مدہم، وقت کم👀
وصالِ راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرہم💔

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝💯
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
اگر کسی کی مُسکُراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسوؤں کا سبب بھی مت بنئیے
اے شاکر دنیا مطلبی ھے۔
نہ وقت وَنجاکوئ کہیں دا نئیں ۔
ساڈے جہے شوق نہ پال
ساڈا نخرہ ساڈے تے ای سوٹ کردا
ہمارا حِساب کر دیجیئے صاحِب۔
ہم سے اب اور عشق نہیں ہوتا۔
🔥🔥🔥
®
💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔
ﺗﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗــــــــــ ﮐﺮﺗـــﮯ ﮨﻮ👍
ﻣـــﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﯾﺎﺭﻭﮞ
ﭘﺮ😍
ﻣﺠﮭــــــــﮯ ﻋﺸـــــــﻖ ﺍﭘﻨﮯ❤
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ❤
،،ﮨﮯ""❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain