Damadam.pk
Tighr's posts | Damadam

Tighr's posts:

Tighr
 

چائے بھی پوچھ کر بناتے ہو...
ذہنی غریب لگتے ہو... 😶💘
~☕♥️

Tighr
 

دیکھ مت چھیڑ چھلک نہ جائے پیمانہ صبر
ہم زمانے کے رویئے سے بھرے بیٹھے ہیں

Tighr
 

💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*

Tighr
 

*انسان اس وقت اور تنہائی پسند ہو جاتا ہے ... جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیــــــــں ........!!!*
〰️

Tighr
 

*تمھارا راز تمہارا خون ہے اسے صرف تمہاری ہی رگوں میں دوڑنا چاہیے۔*

Tighr
 

*✍️✍️آپکی آنکھوں کے نیچے سیاہی (حلقے) صرف آپکی خفیہ لڑائیوں کا رنگ ہے ... جو آپ خود سے کرتے ہیــــــــں* .

Tighr
 

✍🏻 *لڑکی لڑکی لڑکی : ہر شخص آج سوشل میڈیا پہ لڑکی کی تلاش میں ہے مگر آپ کو ایک پتے کی بات بتا دوں لڑکی ہر گھر میں ہوتی ہے بہن کی صورت میں بھی اس کا بھی خاص خیال رکھیں کہیں اسے کوئی اور نہ تلاش کر رہا ہو ” جیسی کرنی ویسی بھرنی “۔*

Tighr
 

*کوئی بھی اتنا مصروف نہیــں ہوتا ... ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے .....!!!*♥️

Tighr
 

*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*

Tighr
 

*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*

Tighr
 

#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤👉
👈❤#صاحب❤👉
ورنہ #دوستی بھی #محبت سے #کم نہیں ہوتی.❤👉

Tighr
 

*ہمیشہ ایک پھــــل دار درخت جیسی زندگی گزاریں ... جو کسی کو چھاؤں ... اور کسی کو اپنا پھــــل ... دے کر انسانیت کی خدمت کرتا ہے ... لیکن کبھی خود سے ٹوٹ کر کسی کی جھــــولــــی مَیــــں مت گریں ......!!!*
💞 💞

Tighr
 

ملنے اور__🌹_ بچھڑنے کے ________راستے ہمیشہ ایک _🌹__جیسےہی ہوتے ہیں
. بس فرق صرف اتنا 🌹 ہے کہ ______ملنے میں ______مدتیں لگ جاتی🌹 ہیں
اور بچھڑنے____ میں کچھ لمحے .

Tighr
 

ملنے اور__🌹_ بچھڑنے کے ________راستے ہمیشہ ایک _🌹__جیسےہی ہوتے ہیں
. بس فرق صرف اتنا 🌹 ہے کہ ______ملنے میں ______مدتیں لگ جاتی🌹 ہیں
اور بچھڑنے____ میں کچھ لمحے .

Tighr
 

ڈُوب گئے جو ماھتاب، اُن کو بھلا بھی دیجیے
پھر نئے زخم کھائیے ، پھر نئے خواب دیکھیے.

Funny joke
T  : PosT by TiGhr😁😁 - 
Tighr
 

*شـــــــــــــــدت محبت کے باوجود ... بعض اوقات آپ کا إســــں شخــــص سے تعلق صرف چُپ کا رھ جاتا ہے .......!!!*

Tighr
 

*گھر والے آپ کی قبر کو باہر سےماربل لگا کر خوبصورت کردیں گے لیکن قبر کی اندر کی خوبصورتی کے لیے آپ کو خود محنت کرنی پڑے گی۔*

Tighr
 

*کسی کی بات کو اپنے مطلب کے دس معنی پہنانے سے بہتر ہوتا ہے ... کہ تھوڑی زحمت کر کے اٌسی سے بات کا مطلب پوچھ لیا کریں ... تاکہ بدگمانی سی بھی بچیــــں اور سکون بھی پائیــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

Tighr
 

*موت کوئی سانسوں کے ٹوٹ جانے کا نام ہی نہیـــــــــں ... جب بھــــرمــــ ٹوٹتا ہے ... کوئی سنبھالا ہوا رشتہ ٹوٹتا ہے ... تب بھی موت ہوتی ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞