*کچھ رشتــــوں پر ہم بلا وجہ ناز کرنے لگتے ہیــــں ... جب کہ حقیقت مَیــــں وہ رشتہ کوئی رشتہ ہی نہیـــــــــں ہوتا ... صرف ایک خــــوابــــ اور ســــرابــــ ہوتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
-" *اور پتہ ہے کچھ درد اتنے بے درد ہوتے ہیں کہ حلق میں اپنی ہی آواز گلہ گھونٹتے ہوئے محسوس ہوتی ہے
"مخلص ہیں تو مختصر ہیں.🍀🌸
مطلبی ہوتے _ تو ہجوم ہوتا"!❤✌
_________💕💯
درد کی انتہا سہہ کر____، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..
اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے.. !
تفصیل نہ پُچھ جگراتیاں دی ، اُنجے وانگ ماحول اُداس اے ،،
اَجاں درد پوشیدہ جاگدے ہن ، میرے جگر دے آسے پاسے ،،
توئیں کھس لے او دن زندگی دے ، جداں سُکھ دیاں سوندے ہاسے ،،
تیری سنگت حیات رُلا سٹیاۓ ، نِرے انج بے قدرے ناسے ،،
" 🔥ساڈے بزرگ اک سبق دے گئے سی 🔥
👇 ُپترا ☝
" 🔥چنگے خون تعارف نئ منگدے🔥
®
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔




,اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف۔۔۔
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے؟ 😁😁😱
مرشد ہمارے شہر کے سارے حکیم مر گے
مرشد ہماری مرض لا علاج رہ گے😍😍
ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے
😥😥😥

ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤
*اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد.*
*اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجيد.*
*اے ہمارے پروردِگار*
تُو کریم ھے، ہم پر اپنا کرم فرما . تُو رحیم ہے، ہم پر رحم فرما.
**اے ہمارے رب*
ہم سب کو ھمیشہ اپنی رحمت کے سائے اور حفظ و امان میں رکھنا -آمین ثُمَّ آمین
*الســـلام و عليـــكم ۔ صُبح بخیر*
جب چاہوں تجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چشم اذیت کے برے خواب!!! لگی شرط۔۔؟
💯〽
*سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی*🍷۔۔
*ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..*❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain