آئے تھے اگر تو دل لبھاتے جاتے
آنا تھا نہ یوں تو پھر نہ آتے جاتے
دہراؤں تو آتا ہے کلیجہ منہ کو
یاد ہے کیا کہا تھا جاتے جاتے
*بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے*
*ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں🍁*
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
مسکرا نا عادت ہے جناب 😘😘
ہم اداسی کو زیادہ لفٹ نہیں کرواتے 😁😁💃
ہم گنوا دیتے ہیں بیکار انا کی خاطر
اتنی محنت سے کمائے ہوئے کچھ لوگ
قصور نہیں تھا انکا اس میں ذرا بھی
اے دوست
ہم نے قدر هی اتنی کی کہ ان میں غرور آ گیا
*💐تمام حمد و ثنا اس 'رب' کے لۓ جسکی رحمت سے نا امیدی نہیں، جسکی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جسکی مغفرت سے مایوسی نہیں اور جسکی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں.
پاک پروردِگار سے دُعا ہے کہ وہ ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے. پریشانی, بیماری اور ھر قسم کی مُشکلات کو دور فرمائے. اور سوائے اپنی ذات کے کبھی کسی اور کا محتاج نہ کرے.آمین یارب العالمین-
اسلام علیکم - صُبح بخیر* -
ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ ، ﺍﺟﮍﮦ ﺭﻭﭖ ، ﭼﮩﺮﮦ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﻮ ﺑﺎﻟﮑﻞ ____ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ.....
ایک دوسرے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا۔۔۔؟؟🚭💯
ایک دوسرے کے لیے ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔؟؟🔥❌💯
بہت سناٹا ہے میرے اندر
کوئی رو رو کے سوگیا شاید
GooD NighT
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
*اسکو ملنا ہی نہیں کوئی میرے جیسا*
*لوٹ آئے گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے..💦*
GooD NiGhT😪
😴😴
😜😜
اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے
ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے
گزری ہو ئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر 💚
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی کبھی فریاد نہ کر ❤
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!!
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔*__*
اب کی بار سنواریں گے خود کو ایسے_!!
کہ رو دیں گے--- مجھ کو ٹھکرانے والے_!!😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain