آپ کس کے لیے کتنے اہم ہے
یہ ہمیشہ وقت ہی بتاتا ہے
💔
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے
#تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے
👑💗👑
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔
😢😢😢
"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے." ❤❤❤.
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔
*ممکن ہے تم مجھے اوروں سے الگ پاؤ*
*ممکن ہے تم مجھ سے جلد اکتا جاؤ...*
*اپنی آنکھیں سنبھالئے صاحب......*
*دل کی باتیں بتا رہی ہیں مجھے*
" وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔!!
" دُکھ تو پھر بے زُبان ہوتے ہیں۔۔۔!!
*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*
*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے🔥*
نیند کی گولیاں____ کھاتا ہے اب....!!!
وہ جو نمازِ عِشا پڑھ کر سوتا تھا.......!!!
🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں
بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست
اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے ۔
جو هردم ساتھ رہتے تھے
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain