اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے🔥
*بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں...!*
*لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں...!🥀🌚*
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے...
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں🔥💔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
"دیوار سے لگے شیشے اور
دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں"
بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے🔥