کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊❤️🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏
بارش کی بھیگی راتوں میں جب اشک فشانی ہوتی ہے
اک تیرا تصور ہوتا ہے اک تیری کہانی ہوتی ہے🥀😥💔
دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا...😝😂