میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝 او پیا جے جھاج😐🙄🤧😕
دو منٹ کے لئے پنکھا چلائیں اور پھر بند کر دے 🙂 پنکھا ایک منٹ فری گھومے گا 😝 اس طرح بجلی کا بل کم آئے گا 😁 مزید اچھے مشوروں کے لیے کریں اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار🙂😜🤣🤣🤣
عقلمند آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے تو بہت سوچتا ہے دل ودماغ کی سنتا ہے حالات کو پرکھتا ہے ۔۔ دلیل کو زیر غور لاتا ہے مثبت اور منفی پہلو کا جائزہ لیتا ہے اپنے والدین اور بہن بھائیوں سےرائیےلیتا ہے ۔۔ اور آخر میں کرتا وہی ہے جو اس کی بیوی کہتی ہے ۔۔🤣😂 ایک سچی حقیقت
ایک بچہ غائب ہوگیا، کسی نے اس کا فوٹو واٹس اپ پر ڈال دیا کہ بچے کو ڈھونڈنے کے لیے فوٹو فارورڈ کریں... شام کو بچہ مل گیا... لیکن آج ایک سال ہوگیا اور اس کا فوٹو اب بھی فارورڈ ہورہا ہے.... بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ اسے پکڑ کر اس کے گھر چھوڑ جاتے ہیں... 😂😂😂