ضروری تو نہیں کہ آپ صرف #ڈاکٹر , #انجینئر , #پائلٹ یا #فوجی ہی بنیں... آپ "#ڈھیٹ" بھی تو بن سکتے ہیں😂😂😂 جو کہ بہت آسان ڈگری ہے اور شاید آپ کے پاس پہلے سے ہی موجود بھی ہو... 😂😂😂😂😂😂
نظریں کمزور ہو گئیں ہیں تمہیں اب قریب آنا ہوگا تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا😜
مرشد آپ کہی چلے جائے 😉😂 اس قوم نے بابا جی کو بڑا گھسیٹا تھا 😂😂😂
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂 😋😋 شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁 وڈی ای جادوگرنی😱
پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے ہر دو منٹ بعد۔۔ اشتاد جی پانی پی آواں 🤓😂😜😎😂
میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا 😂😂😂😂😂😂
میری تعلیم خاک میں مل گئ جب پڑوسی نے مرونڈے کی انگلش پوچھ لی 😋😃
*کردار اچھا ہو تو* *لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں......!!!!*😢😢😢